Nayab coaching Academy Zafar Abad colony D I Khan

Nayab coaching Academy Zafar Abad colony D I Khan

Share

A gateway of success...💕

08/03/2025

08/03/2025
08/03/2025

Preposition of time

25/02/2025

25/02/2025

25/02/2025

اسلام علیکم!
نایاب کوچنگ اکیڈمی کی طرف سے ڈیرہ بورڈ کے تمام طلبہ و طالبات کیلئے فری آگاہی سیمینار

یہ سیمینار کلاس نہم، دہم، اور ایف ایس سی کے میل و فیمیل سٹوڈنٹس کیلئے ہے۔

بورڈ کے تجرکار ماہرین(جو کئ سالوں سے بورڈ کے پیپر بناتے ہیں اور چیک کرتے ہیں) طلباء کو پرچہ حل کرنے کا مکمل طریقہ کار سمجھائیں گے۔
ببل شیٹ فل کرنےمیں طلباء سے کیا غلطی ہو جاتی یے۔

۔SLO کے مطابق سوالوں کے جواب دینے میں کیا غلطی ہو جاتی ہے۔

مین ہیڈنگ، سب ہیڈنگ پیج نمبرنگ میں کیا غلطی نہیں کرنی چاہیے۔

سوال کا جواب کتنا دینا چاہئے کہ فل نمبر حاصل کئے جاویں۔

اس سیمینار میں سٹوڈنٹس کو ان تمام چیزوں کے بارے میں وہیں پہ مشق(practice) کے طور پر ببل شیٹ اور پرچے مہیا کئے جائیں گے

اس سیمینار کی کوئی فیس نہیں ۔
سیمینار کی تاریخ:26 فروری
وقت : 2PM to 5:00PM
پتہ: فرنٹیئر ہائی اسکول ظفر آباد کالونی ڈیرہ اسماعیل خان

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Zafar Abad Colony D I Khan
Dera Ismail Khan
23456

Opening Hours

Monday 02:00 - 17:00
Tuesday 02:00 - 17:00
Wednesday 02:00 - 17:00
Thursday 02:00 - 17:00
Friday 02:00 - 17:00
Saturday 02:00 - 17:00