03/05/2026
ایس ای ایس سکول کی کامیابی، بہترین اساتذہ کے نام
ایس ای ایس سکول کی پوری ٹیم کی جانب سے
محترمہ میڈم کوثر (بی ایس پاکستان اسٹڈیز) — ایس ای ایس سکول میں پانچ سالہ تدریسی تجربہ
اور محترمہ میڈم ایمن بتول (بی ایس زوالوجی) — دو سالہ تدریسی تجربہ
کو ایس ای ایس سکول میں نئے کورڈینیٹرز بننے پر آپ کو اور آپ کے والدین کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ دونوں نے اپنی محنت، قابلیت اور ذمہ داری سے ادارے میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔
یقیناً آپ کی قیادت، تجربہ اور مثبت سوچ ایس ای ایس سکول کو مزید کامیابیوں کی جانب لے جائے گی۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اس نئی ذمہ داری میں کامیابی، عزت اور مزید ترقی عطا فرمائے۔