30/12/2025
Allahhumdulliah..
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zain Coaching Academy, Education Website, Diyal Road, Dera Ismail Khan.
Science> Biology >Zoology|| Courses: Nursery to class 5th|| Class 6th,7th Pre 9, 9th ,10th ,Fsc(Pre Med) || Cadet Coaching|| Calligraphy || Spoken English|| WhatsApp #03409897167||
Address:Diyal Road D.I.Khan
30/12/2025
Allahhumdulliah..
Allahumdulliah,
🌟 Proud Moment at Zain Academy! 🌟
Our new student Hamza is giving a brilliant and confident presentation. 👏📚
We’re so proud to see his talent and confidence shine! ✨
📢 Assistant Teacher / Class Coordinator Required
Zain Academy is looking for a responsible individual who can coordinate and manage students.
⏰ Timing: 3:30 PM – 5:30 PM
📍 Location: Hanif Town, Basti Mahiyar (must be a resident nearby)
Interested individuals may contact us.
Zain Academy
🎓 QAU Scholar at Zain Academy
We were delighted to welcome my cousin Yasir, an MPhil English scholar from Pakistan’s top-ranked Quaid-e-Azam University, Islamabad, to Zain Academy today. He shared his inspiring academic journey and motivated our students with powerful words of wisdom.
Thank you, Yasir, for visiting and uplifting the spirit of our learners — your presence was truly appreciated!
الحمدللہ
آج زین اکیڈمی میں امتحانی سیشن کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
تمام بچے پوری توجہ اور محنت کے ساتھ اپنے پرچوں میں مصروف ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام طلباء کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
زین اکیڈمی
الحمدللہ!
زین کوچنگ اکیڈمی کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارا Painting & Games Activity Day کامیابی کے ساتھ منعقد ہو گیا۔
یہ دن طلباء کے لیے ایک نیا، پُر جوش اور سیکھنے سے بھرپور تجربہ رہا۔
🌿 دن کا آغاز قرآنِ پاک کی تلاوت سے ہوا جو کہ فیصل نے خوبصورت انداز میں پیش کی۔
🌸 اس کے بعد نعتِ رسول مقبول ﷺ بھی فیصل نے نہایت عقیدت کے ساتھ پیش کی۔
🇵🇰 اور پھر طلباء نے قومی ترانہ مل کر پڑھا، جس کی قیادت ریحان نے کی۔
اس خوبصورت آغاز کے بعد بچوں نے مختلف دلچسپ سرگرمیوں میں حصہ لیا جن میں شامل تھیں:
🎨 پینٹنگ مقابلہ
🥄 چمچ دوڑ
🏃 دو بچوں کی ٹانگ باندھ کر دوڑ
🥤 فلپ دا بوٹل
🍪 بَسکٹ آن فیس گیم
🎁 جیتنے والے طلباء کو انعامات اور میڈلز سے بھی نوازا گیا تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو۔
ہم دل سے تمام والدین کے شکر گزار ہیں جنہوں نے بطور مہمانِ خصوصی (Chief Guests) اپنی شرکت سے بچوں کی خوشیوں کو دوبالا کیا۔
اور خصوصی شکریہ محترم عمران شاہ بھائی کا، جنہوں نے اپنے خوبصورت اور کشادہ آؤٹ ڈور مقام کو اس پروگرام کے لیے فراہم کیا۔ ان کے تعاون کے بغیر یہ دن ممکن نہ ہوتا۔
زین اکیڈمی کا مقصد ہمیشہ بچوں کے اندر اعتماد، تخلیقی صلاحیت، مثبت سوچ اور سوشل اسکلز کو فروغ دینا ہے — اور یہ دن اسی سلسلے کی ایک شاندار کڑی تھا۔
جزاکم اللہ خیراً
والسلام علیکم