30/04/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
○ كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْت ○
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
شورکوٹ کی سب سے بزرگ شخصیت، ملک حاجی قاسم کھور اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔
مرحوم کی عمر تقریباً 110 سال تھی۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج مورخہ 30 اپریل بروز جمعرات عصر 6 بجے ہائی سکول شورکوٹ کے قریب جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین 🤲