دارالعلوم اسلامیہ فیضان باھو جمعہ شریف

دارالعلوم اسلامیہ فیضان باھو جمعہ شریف Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دارالعلوم اسلامیہ فیضان باھو جمعہ شریف, Educational Research Center, Jumma Sharif, Dera Ismail Khan.

18/04/2024
ان شاءاللہ عزوجل
17/03/2024

ان شاءاللہ عزوجل

الحمد للہ، دارالعلوم اسلامیہ فیضان باھو،جمعہ شریف کی چاردیواری کا کام مکمل ہونے کے قریب ہے، ہال کمرہ کی تعمیر بھی جاری ہ...
02/04/2023

الحمد للہ، دارالعلوم اسلامیہ فیضان باھو،جمعہ شریف کی چاردیواری کا کام مکمل ہونے کے قریب ہے، ہال کمرہ کی تعمیر بھی جاری ہے، سمرسبل سولر واٹر پمپ بھی لگایا جا رہا ہے۔ اس کارخیر میں حصہ ڈالنے والے تمام احباب کو مالک کریم رزق حلال وسیع سے نوازے اور ان تمام گھرانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، ہماری اس ادنی سی کاوش کو مالک کریم قبول فرمائے۔ آمین۔
خیراندیش: سلطان محمددین عماد دربار عالیہ جمعہ شریف۔

دربار عالیہ جمعہ شریف پر دارالعلوم اسلامیہ فیضان باھو جس میں کم و بیش 70 طلباء و طالبات زیرتعلیم ہیں کا تعمیراتی کام کیا...
16/03/2023

دربار عالیہ جمعہ شریف پر دارالعلوم اسلامیہ فیضان باھو جس میں کم و بیش 70 طلباء و طالبات زیرتعلیم ہیں کا تعمیراتی کام کیا جارہا ہے، عمارت کی مکمل چاردیواری، ایک ہال 20×40 اور ایک موٹر پمپ لگایا جا رہا ہے۔ اگر کوئی اس کارخیر میں حصہ شامل کرنا چاہے رابطہ کر سکتا ہے۔ اللہ رب العزت اس کار خیر میں حصہ ڈالنے والے تمام احباب کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب فرمائے، اور ہماری اس ادنی سی خدمت کو مالک کریم شرف قبولیت سے نوازے آمین۔
JAZZ CASH/ EASYPAISA
03454186786
SULTAN MUHAMMAD DIN.

SULTAN MUHAMMAD DIN
Meezan Bank-D.I. Khan Branch
Account Number: 26010102718196
IBAN: PK21MEZN0026010102718196

Address

Jumma Sharif
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم اسلامیہ فیضان باھو جمعہ شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share