حضرت علی فرماتے ہیں!!
تمہاری سب سے بڑی جیت پتا ہے کیا ہے !!!
تم بدلہ نہ لو ، معاف کردو اسے جس نے تمہيں سب سے زیادہ تکليف دی ہو ...../;;
Zahid Rabab khan
Welcome to my small world
14 اپریل کو علاقہ بند کورائی میں آنے والے شدید سیلاب نے کئی گھروں کو متاثر کیا، لیکن مشکل کی اس گھڑی میں الخدمت فاؤنڈیشن نے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا۔
فوری طور پر فری میڈیسن، راشن اور دیگر ضروری امداد فراہم کی گئی، جبکہ آج ایک بار پھر متاثرہ خاندانوں میں ٹینٹس تقسیم کیے گئے تاکہ بارشوں کے دوران انہیں عارضی رہائش کی سہولت میسر آ سکے۔
یہی وہ جذبۂ خدمت ہے جو انسانیت کی اصل پہچان بنتا ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام خدمت کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
نورنگ میں دھماکا
2 ٹریفک پولیس نوجوان شہید ہونے کی اطلاع
لکی مروت: سرائے نورنگ ریلوے پھاٹک کے قریب دھماکہ، 8 افراد شہید جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوگئے پولیس زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔
18/04/2026
ملک مستو خان بنوں کے ایک معزز اور باوقار شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
وہ اپنے علاقے میں عزت، روایات اور مہمان نوازی کے حوالے سے ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔
آج وہ ڈیرہ اسماعیل خان تشریف لائے اور ایک خوشی کے موقع پر شادی کی تقریب میں شرکت کی۔
ان کی آمد نے محفل کو مزید رونق اور وقار بخشا۔
06/04/2026
23/11/2025
سادگی میں رہنا ہماری عادت ہے
ZK غرور تو میرے رب کو بھی پسند نہیں
05/10/2025
جماعتِ اسلامی ایک ایسی تحریک ہے جو حق، انصاف اور ایمان کی بنیاد پر معاشرے میں عدل و انصاف قائم کرنے کا عزم رکھتی ہے۔ یہ صرف ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے — جو کردار، دیانت اور خدمتِ خلق کا پیغام دیتی ہے۔"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan