21/12/2025
*شعبۂ سیاسیات میں اسپرنگ ایڈمیشنز کا آغاز*
🟢 ہمارے ادارے گومل یونیورسٹی کے شعبۂ سیاسیات میں اسپرنگ سیشن کے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ شعبہ طلبہ کو قومی و بین الاقوامی سیاست، ریاستی نظام اور عالمی امور کی جامع سمجھ فراہم کرتا ہے۔
📈 اس شعبے کی سب سے نمایاں اور انقلابی خصوصیت یہ ہے کہ *انٹرن شپ* کا انتظام خود ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے فراہم کیا گیا ہے، جس سے طلبہ کو عملی تجربہ حاصل ہوگا اور پیشہ ورانہ زندگی کے لیے بہتر تیاری ممکن بنتی ہے۔
📚جدید نصاب، تجربہ کار اساتذہ اور تحقیقی ماحول کے ساتھ شعبۂ سیاسیات اُن طلبہ کے لیے بہترین انتخاب ہے جو سول سروس، پالیسی سازی، تحقیق یا میڈیا کے شعبوں میں اپنا مستقبل بنانا چاہتے ہیں۔
President: FAYSAL ZAIDI
Long Live PSU 🩶