15/04/2026
Admissions open :
پیر ممتاز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیکل سٹور لائسنس کیٹیگری-B (فارمیسی ٹیکنیشن)2 سالہ پیرامیڈیکل کورسز (سرجیکل، پیتھالوجی، ریڈیالوجی، ڈینٹل) میں ایڈمیشن لیں۔ تجربہ کار اساتذہ اور جدید لیبارٹریز کے ساتھ اپنا مستقبل روشن کریں۔ سیٹیں محدود ہیں، ابھی رابطہ کریں!
رابطہ:03357708903 / 03354803160
پتہ: نزد بلوچ ہوٹل، یونیورسٹی روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان
15/04/2026
وزیرستان یوتھ ویلفئیر ایسوسی ایشن کی لگن اور کاوشوں سے ڈی آئی خان کے ایک اور تعلیمی ادارے پیر ممتاز میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں مختلف ٹیکنالوجیز میں سکالرشپ دینے جا رہا ہے۔
سلیکشن میٹرک کے نمبر کی بنیاد پر کی جائے گی ۔
رجسٹریشن درج ذیل آنلائن لنک کے ذریعے کی جائے گی ۔
https://forms.gle/wJkkUdVnCrm5AFLQA
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 19 اپریل ہے ۔
21 اپریل کو میرٹ لسٹ شائع کی جائے گی ۔
انٹرویو 23 اپریل کو پیر ممتاز میڈیکل انسٹیٹیوٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقد کیا جائے گا ۔
مزید معلومات کے لئے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں ۔
0303-8256633
0300-9030547
0340-9738220
انفارمیشن سیکرٹری
وزیرستان یوتھ ویلفئیر ایسوسی ایشن
10/04/2026
Admissions open :
پیر ممتاز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیکل سٹور لائسنس کیٹیگری-B (فارمیسی ٹیکنیشن)2 سالہ پیرامیڈیکل کورسز (سرجیکل، پیتھالوجی، ریڈیالوجی، ڈینٹل) میں ایڈمیشن لیں۔ تجربہ کار اساتذہ اور جدید لیبارٹریز کے ساتھ اپنا مستقبل روشن کریں۔ سیٹیں محدود ہیں، ابھی رابطہ کریں!
رابطہ:03357708903 / 03354803160
پتہ: نزد بلوچ ہوٹل، یونیورسٹی روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان
10/11/2024
پیر ممتاز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نے کیٹگری بی کے نتائج میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ستر فیصد۔نتائج سے کامیابی حاصل کر لی ہے جس کی وجہ سے پیر ممتاز انسٹیٹیوٹ صوبے کے بہترین نتائج دینے والے اداروں میں شامل ہے اس موقع پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر پیر ممتاز ڈاکٹر محمد ہارون رشید نے شاندار رزلٹ آنے پر تمام طلباء اور سٹاف کو مارکباد پیش کی اور کہا کہ پیر ممتاز انسٹیٹیوٹ کی نمایاں پوزیشن ادارے کی بہترین منیجمنٹ اور طلباء کی محنت کا نتیجہ ہے انشاء اللہ پیر ممتاز آئندہ بھی لوگوں کی توقعات پر پورا اترے گا کیٹگری بی کیلئے پیر ممتاز میں مناسب فیسوں کے ساتھ داخلے کئے جاتے ہیں
16/04/2024
Pharmacy category "B" Annual examination 2024 Date sheet
29/11/2023
Wellcome To PiMS. College of Pharmacy, D.i.khan🎓 Admission Open Pharmacy category B Batch 2023. Address :Pir Mumtaz institute of medical sciences D.i.khan. For More details Please Call us. 03357708903
03354803160
27/10/2023
ہومیو پیتھک میڈیسن الفالفا مدر ٹنکچر کے فوائد..!
جسم سے کمزوری اور خون کی کمی کو دورکرتاہے۔
وزن بڑھانے اورجسم کو مضبوط کرنے کے لئے مستعمل ۔
کمزوری،لاغری کی کوئی پراپر وجہ نہ ہو تو یہ اعلیٰ کام کرتا ہے۔
لمبی بیماری کے بعد ہونے والی کمزوریوں کو دور کرنے والی دوا۔
چہرہ کی اصل بناوٹ اور رنگ میں نمایاں فرق ہو تو یہ دوا کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیتی ہے۔
ذیابیطس شکری میں اعلیٰ کام کرتا ہے۔
پیشاب میں فاسفیٹس کی زیادتی ہو تب بھی اعلیٰ رزلٹ ہیں۔
قوت باہ اورمنی کی افزائش کے لئے اعلیٰ شے ہے۔
یہ دوا جسم کی تھکاوٹ کو دور کرتی ہے۔
معدہ و جگر کو درست کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔
دماغی کمزوری،چکروں اورسر درد کے لئے اس کا جواب نہیں۔
چڑچڑاپن جو لمبی بیماری کے بعد”الفلفا”سپر شے ہے۔
عورتوں کی بیماریوں میں بھی معاون ومددگارہے۔
لیکوریا جس میں کمردرد نمایاں ہو مایوس نہیں کرتا۔
جسم میں ہونے والی کھنچاوٹ کو دور کرتاہے۔
نیندکی کمی کو دور کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔
کام کی کثرت، کثرت مجامعت کے بداثرات کو دور کرتا ہے۔
کثرت پیشاب اور کثرت خون کے ضیاع کو کنٹرول کرنے والی دوا ہے۔
بچوں کے سوکڑے کی بڑی نایاب دوا ہے۔
سردرد جو کمی خون کی وجہ سے ہو رزلٹ شاندار ہیں۔
آنکھوں میں کھنچاؤ،درد اور کمزوری نظر میں بھی استعمال کروائیں۔
جب جسم کو مناسب مقدار میں خوراک نہ ملی ہو تو یہ ٹانک ہے۔
سر درد جو عموماً خون کی کمی اور بڑھاپے میں ہو تو آزمائیں۔
کھیل کود کے بعد،سارا دن کام کاج کرنے کے بعد ہونے والی تھکاوٹ کو دور کرتاہے۔
مقدار و خوراک: 10 سے 15 قطرات دن میں 3بار2/1کپ پانی میں۔
پرہیز: کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں
استعمال کتنے دن کریں: 7سے 29 دن تک.
احتیاط؛ شوق سے استعمال نہ کریں،اگر جسم کا وزن نارمل سے کم ہو تو ضرور استعمال کریں اگر کوئی وجہ موجودنہ ہو بہتر ہے ڈاکٹرکے مشورے کے مطابق استعمال کریں۔