19/01/2026
مورخہ 19 جنوری 2026
اسمبلی سیشن
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر ۳ ڈیرہ اسماعیل خان
19/01/2026
مورخہ 19 جنوری 2026
اسمبلی سیشن
HSSC Mid-Term Examinations at Government Higher Secondary School No. 3, D.I. Khan have commenced from today, 17th January, 2026.
17/01/2026
17/01/2026
HSSC Mid-Term Examinations at Government Higher Secondary School No. 3, D.I. Khan have commenced from today, 17th January, 2026.
02/01/2026
🌹Provincial champion🌹
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر 3، ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے یہ انتہائی فخر و مسرت کا مقام ہے کہ ہمارے معزز
ٹیچر اور باصلاحیت جمناسٹک و تائی کوانڈو کوچ جناب عبدالرزاق صاحب کی زیرِ سایہ ہماری تائیکوانڈو ٹیم اور جمناسٹک ٹیم نے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام ہونے والے صوبائی سالانہ سپورٹس مقابلہ جات 2025 میں تائیکوانڈو اور جمناسٹک کے مقابلوں میں فرسٹ پوزیشن حاصل کر کے سکول، شہر اور ضلع کا نام روشن کیا ہے۔
میں پوری ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، بالخصوص ان کے کوچ و انسٹرکٹر جناب عبدالرزاق صاحب کو جن کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ رہنمائی اس کامیابی کی اصل بنیاد ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور مستقبل میں بھی مزید کامیابیوں سے نوازے۔
پرنسپل
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر 3
ڈیرہ اسماعیل خان
Another honor for Government Higher Secondary School No. 3 Dera Ismail Khan: Gymnastics team declared provincial winner۔
02/01/2026
The ceremony began with Qari Amir Hamza reciting the Holy Quran in his captivating voice.
(M.Subhani)
At the end of the ceremony, Mr. Muhammad Asif Qasuria addressed the ceremony.
Principal of the school,
Mr. Aziz Ahmed Mughal, addressing the ceremony.
Mr. Shaukat-ur-Rehman CIPE addressing the ceremony
Mr. Muhammad Nasir Khan addressing the ceremony