Waziristan School & College

Waziristan School & College Waziristan School & College has two campuses.

The main campus is located in Shalmanzai village of Teshil Sararogha South Waziristan upper tribal district while the other one is located in Dera Ismail Khan.

24/08/2026
22/08/2026

The best result of Waziristan School and College for the year 2026 annual , Admission Open, golden chance for FATA IN Students , For contact, 03025790135 , 03339411575

21/08/2026

ماشاءاللہ سال 2026 کے سالانہ امتحان ون میں ، طالبات نے ڈیرہ بورڈ میں بہترین نمبرز حاصل کرکے اپنے ادارے کا نام روشن کردیا ، ایمان حسن ، 1138نمبر حاصل کئے ، مہرین خان، 1089 نمبر حاصل کئے ، سارہ حسن , 1078 نمبر ، جبکہ صباء نسیم نے 1072 نمبر حاصل کئے ، چاروں طالبات نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ھوئے اپنے والدین اور ادارے کا نام روشن کیا

20/08/2026

اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے وزیرستان سکول اینڈ کالج میں فیمیل سٹوڈنٹس کے لئے سیکنڈ ٹائم ٹیوشن اکیڈمی کا آغاز 5 ستمبر 2026 سے ھوگا انشاءاللہ

الحمداللہ ، کہ وزیرستان سکول اینڈ کالج کے طلبا و طالبات ملک بھر کے بہتریں یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ھے، ہمارا یہ سفر اپن...
20/08/2026

الحمداللہ ، کہ وزیرستان سکول اینڈ کالج کے طلبا و طالبات ملک بھر کے بہتریں یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ھے، ہمارا یہ سفر اپنی منزل تک رواں دواں رہے گا انشاءاللہ

وزیرستان سکول اینڈ کالج میں ، پری میڈیکل ،پری انجینئرنگ،کمپیوٹر سائنس اور آرٹس میں داخلے جاری ہیں۔فاٹا ان طلباء اور طالب...
19/08/2026

وزیرستان سکول اینڈ کالج میں ، پری میڈیکل ،پری انجینئرنگ،کمپیوٹر سائنس اور آرٹس میں داخلے جاری ہیں۔
فاٹا ان طلباء اور طالبات کیلئے بہترین موقع ۔۔

۔۔۔۔ 9th تا 1st year داخلے جاری ہیں ۔۔۔فاٹا ان طلباء و طالبات کے روشن مستقبل کیلئے بہترین موقع۔۔
17/08/2026

۔۔۔۔ 9th تا 1st year داخلے جاری ہیں ۔۔۔

فاٹا ان طلباء و طالبات کے روشن مستقبل کیلئے بہترین موقع۔۔

وزیرستان پبلک سکول اینڈ کالج ایس ایس سی 2026 کا بہترین رزلٹ۔ گزشتہ 20 سالوں سے سراروغہ کے سرزمین کا بے مثال ادارہ جس نے ...
13/08/2026

وزیرستان پبلک سکول اینڈ کالج ایس ایس سی 2026 کا بہترین رزلٹ۔
گزشتہ 20 سالوں سے سراروغہ کے سرزمین کا بے مثال ادارہ جس نے علاقے میں تعلیمی میدان میں بہت نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ اہلیان سراروغہ ہمیشہ اس کے احسان مند رہیں گے۔

فاٹا ان طلباء کیلئے بہترین موقع۔
ہاسٹل کی سہولت موجود ہے۔

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan School & College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category