23/08/2022
Govt polytechnic institute - women D.I.Khan KPK
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt polytechnic institute - women D.I.Khan KPK, College & University, Qaiser Abbad Colony Multan Road Near Roomi Floor Mill Dera Ismail Khan, Dera Ismail Khan.
23/08/2022
20/12/2021
Principal Ahmad Gull Khan in working in office GPI(W) DIKhan
10/03/2020
گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیو ٹ برا ئے خواتین ڈیر ہ اسماعیل خان کی ہونہا ر طالبا ت نے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر ( ڈی اے ای ) کے سالا نہ امتحانات میں ( ڈریس میکنگ اینڈ ڈریس ڈیزائننگ اور کمپیوٹر ہارڈویئر) کی دونوں ٹیکنالوجیز میں پور ے صو بہ میں ٹاپ کر کے اپنے ادارہ اور ڈیر ہ اسماعیل خان کا نام روشن کر دیا ڈی اے ای کے سالا نہ امتحانات میں ڈریس میکنگ اینڈ ڈریس ڈیزائننگ کی ہونہار طالبہ توشیبادختر منصب علی رولنمبر 389429 نے 2800 نمبرات میں سے 2455 نمبر حاصل کر کے پور ے کے پی کے میں تمام ٹیکنالوجیز میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ کمپیوٹر ہارڈ ویئر کی ہونہار طالبہ سعدیہ دختر محمد اقبا ل قریشی رول نمبر388142 نے 2366 نمبر حاصل کر کے پور ے صو بہ میں کمپیوٹر ہارڈ ویئر ٹیکنالوجیز میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی کامیا ب ہونیوالی طالبات نے اپنی اس کامیابی کو قابل اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعائو ں کا نتیجہ قرار دیا ہے ڈیر ہ اسماعیل خان کے عوامی سما جی اور تعلیمی حلقو ں نے کامیاب ہونیوالی طالبات کو مبارکباد پیش کی انہوں نے کہا کہ ڈیر ہ اسماعیل خان کی طالبات انتہائی ذہین اور محنتی ہیں صو با ئی حکومت کو چاہیے کہ وہ ایسی طالبات کی حوصلہ افزائی اور سرپرستی کرے اور تعلیمی اداروں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنا نے کے لیئے مزید جدید سہولیات فراہم کی جائیں جس میں سب سے اہم ۔طالبہ ادارہ کو بس کی فراہمی کا ہے کیونکہ بس نہ ہونے کی وجہ سے طالبات کو کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Qaiser Abbad Colony Multan Road Near Roomi Floor Mill Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29050