GHSS Dhaki DIK

GHSS Dhaki DIK Govt Higher secondary school Dhki Tehsil paharpur dist Dera Ismail khan

07/11/2023

الحمدللہ سالانہ زونل سپورٹس گالا 2023 میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ڈھکی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان نے درج ذیل کھیلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی
GHSS Dhakki...
Champion of following games..
1. Cricket
2.Tug of War
3.FootBall
4. Volley Ball
5.Table Tennis
6.Basket Ball
7.Hocky..

آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ڈھکی زونل سپورٹس  سنٹر میں ادبی مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا جن میں تلاوت ،حمد نعت، اردو ت...
07/11/2023

آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ڈھکی زونل سپورٹس سنٹر میں ادبی مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا جن میں تلاوت ،حمد نعت، اردو تقریر، انگریزی تقریر،کوٸیز،ملی نغمہ، کے مقابلہ جات شامل تھے۔
ان ادبی مقابلہ جات میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ڈھکی کے طالبعلم محمد انس نے اردو تقریر میں اول پوزیشن حاصل کی اور اسی سکول کے طالبعلم عابد حسین نے انگریزی تقریر میں اول پوزیشن حاصل کی۔حسن قرات میں محمد ریحان نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور مقابلہ حمد میں محمد حماد نے دوسری پوزیشن حاصل کی
اس موقع پر اپنے ان طلباءکو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

ہائیر سیکنڈری سکول ڈھکی میں ولادت نبوی صلی علیہ وآلہ وسلم کے ماہ ربیع الاول کے حوالے سے  پیغام سیرت النبی پروگرام منعقدہ...
20/10/2023

ہائیر سیکنڈری سکول ڈھکی میں ولادت نبوی صلی علیہ وآلہ وسلم کے ماہ ربیع الاول کے حوالے سے پیغام سیرت النبی پروگرام منعقدہوا
پروگرام میں طلباء نے نعت خوانی اور تقاریر پیش کیں محترم پرنسپل جناب حسنین علی جعفری صاحب نے اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اہمیت پہ مدلل گفتگو فرمائی پروگرام کے اختتام پہ ملک پاکستان ،امہ مسلمہ بالخصوص فلس طین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

Address

Dhaki Paharpur Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Dhaki DIK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category