Islah Ul Ummah 313

Islah Ul Ummah 313

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islah Ul Ummah 313, Education, ڈیرہ, Dera Ismail Khan.

​آئیں! اپنی دنیا اور آخرت سنواریں
اصلاح الامہ پیج کا مقصد بھولی ہوئی امت کو یادِ الٰہی کی طرف واپس لانا ہے۔ یہاں آپ کو ملیں گے وہ انمول موتی جو آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں۔
🤝 ہم سے جڑنا، خیر کے سفر میں شامل ہونا ہے۔

23/06/2026

سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
کی
سیدناحضرت حسین رضی اللہ عنہ سے محبت.

متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم عالیہ.
https://chat.whatsapp.com/FIYJV8TsSlR7MXle64mJtr?mode=wwt

18/04/2026

"مذاق وہ ہوتا ہے جس میں کہنے والا اور سننے والا دونوں ہنس رہے ہوں۔ اگر ایک ہنس رہا ہے اور دوسرے کو تکلیف ہو رہی ہو تو اسے مذاق نہیں دل آزاری کہتے ہیں اور اس کے بندوں کی دل آزاری کوئی کرے یہ اللہ کو پسند نہیں۔"

اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین

15/04/2026

#واقعات
خود بھی سنیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر فرمائیں۔۔۔۔

07/04/2026

07/04/2026

حالت سجدہ میں دھیمی سسکیاں۔۔۔۔۔

06/04/2026

انسان کا دکھ یہ نہیں کہ اس کے پاس کم سرمایہ ہے۔۔۔۔۔۔۔






​ #


​ #پردہ





05/04/2026

آج کل کے زمانے میں نا ٹرینڈ کا پتہ ہے نہ فیشن کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔









​ #پردہ





04/04/2026

جب زلزلہ ایا تو کیا نوٹ کیا

#اصلاحِ_امت #امت #نصیحت #درس #آخرت #اسلام #قدرتِ_الٰہی #عبادت #دعوت #فلاح

01/04/2026

12 اپریل 2026

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


ڈیرہ
Dera Ismail Khan
29050