27/09/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ سلامتی اورخوشی نصیب فرمائے ہردکھی انسان کو
روزگارعطاءفرمائےہربےروزگارکو
قرض کی ادائیگی کے وسائل مقروض کو
اچھارشتہ ضرورت مند بھن بھائی کو
اولادنرینہ بے اولاد کو
گھرکی عزت ہرشادی شدہ بھن بیٹی کو