General Knowledge

General Knowledge � Knowledge�

General Knowledge
16/04/2024

General Knowledge

https://youtu.be/4opJ1mupjIUSubscribe this channel
06/04/2024

https://youtu.be/4opJ1mupjIU
Subscribe this channel

تراویح ختم القران حضرت مولانا محمد نعمان صاحب کے بعد حضرت علامہ مولانا محمد باران ضیاء صاحب کا خطاب.

https://youtu.be/Z1Flh1PHPYASubscribe This channel 🥰🥰🥰
06/04/2024

https://youtu.be/Z1Flh1PHPYA
Subscribe This channel 🥰🥰🥰

خطبہ جمعۃ الوداع، 2024-04-5 حضرت علامہ مولانا محمد باران ضیاء صاحب،ڈیروی

28/03/2024
19/03/2024
29/02/2024

Knowledge
س114: حضرت حلیمہ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟
❶ بنو سعد
❷ بنو بکر
❸ بنو نظیر
❹ ان میں سے کوئی نہیں

مزید اس طرح کے نالج کے لیے پیج ضرور فالو کریں۔۔!

27/02/2024

*Very important MCQs 💫*
General Knowledge
1⃣ قرآن مجید کی سورۃ النمل میں بسم اللہ دو مرتبہ آئی ہے۔
2⃣حضرت ابراہیم علیہ السلام نے سب سے پہلے جس بادشاہ کو دعوت حق دی وہ نمرود تھا۔
3⃣حضرت ابراہیم کی پہلی زوجہ کا نام سارہ تھا۔
4⃣رسول اللہﷺ کا نام "احمد" قرآن مقدس میں صرف ایک بار مستعمل ہے۔
5⃣رسول اللہﷺ کے 11 چچا تھے صرف دو مسلم تھے. (۱) حضرت حمزہؓ (۲) حضرت عباسؓ
6⃣ فتح مکہ کے موقع پر مردوں سے رسول اللہﷺ نے بیعت لی تھی جبکہ عورتوں سے بیعت عمر فاروق ؓ نے لی تھی۔
7⃣صلح حدیبیہ کے وقت قریش کا نمائندہ سہیل بن عمرو تھا۔
8⃣غزوہ خیبر میں 15 مسلمان شہید ہوئے تھے۔
9⃣فتح مکہ کو فتح مبین بھی کہا جاتا ہے۔
🔟فتح مکہ کے روز سب سے آخر میں مسلمان ہونے والے عثمان بن ابی قحافہ تھے۔
1⃣1⃣ قرآن مجید میں مدینہ کو یثرب کے نام سے پکارا گیا۔
1⃣2⃣ فاتح مصر عمرو بن العاص ؓ کو کہا جاتا ہے۔
1⃣3⃣ قرآن مجید کا بیشتر حصہ رات کے وقت نازل ہوا
1⃣4⃣ نماز عیدین واجب ہے۔

Address

Kachi Paind Khan
Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when General Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category