25/12/2025
بروز جمعرات، سیارہ مشتری، آج کا مجرب تعویذ،
بھاگے ہوئے کو یا محبوب کو واپس بلانے کے لیے اس تعویذ کو لکھ کر درخت کے ساتھ لٹکائے یا بھاری پتھر کے نیچے رکھے
Assalam u Alaikum! Welcome to our Quran Academy. In this institute, we will teach you different kind
25/12/2025
بروز جمعرات، سیارہ مشتری، آج کا مجرب تعویذ،
بھاگے ہوئے کو یا محبوب کو واپس بلانے کے لیے اس تعویذ کو لکھ کر درخت کے ساتھ لٹکائے یا بھاری پتھر کے نیچے رکھے
24/12/2025
السلام علیکم 🌹
`حب کورس`
سبق نمبر 5️⃣
`بکرے کے دل والا حب کا خاص عمل`
یہ حب کا بہت ہی خاص الخاص اور بارہا کا مجرب ترین عمل ہے۔
اس عمل کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے اس عمل کو کرنے والا خود ہی نتائج سے آگاہ ہو جائے گا۔
اس عمل کا فوری رزلٹ ملتا ہے
یہ عمل جمعہ یا اتوار کو فجر کی نماز کے بعد کرنا ہے۔
`عمل کا طریقہ:۔`
سات عدد سوئیاں
ایک عدد کوری ہانڈی
اور دو دل منگوالیں
ایک بکری کا
دوسرا بکرے کا
اور ساتھ موم بتی اور بخور جلا لینی ہے
اگر لڑکا ہے تو بکری کا دل اوپر
بکرے کا نیچے
اگر لڑکی ہے تو بکرے کا دل اوپر
بکری کا نیچے رکھنا ہے
اور یہ دونوں نقوش دونوں دلوں کے سوراخ میں رکھ دیں
اس کے بعد ہر سوئی پر (سورۃ الانفال آیت 63) 110 بار
*والف بین قلوبھم لو انفقت ما فی الارض جمیعا ما الفت بین قلوبھم و لکن اللّٰہ الف بینھم انه عزیز حکیم* تک
اور ایک بار سورۃ مزمل پڑھ کر سوئی کو موم بتی پر گرم کرکے مقصد بول کر (مثلاً زینب بنت رقیہ کا دل اصغر بن لیاقت کی گرفت میں آ جائے یا دیوانہ ہو جائے یا بے چین ہو جائے وغیرہ)
سوئی دونوں دلوں کے پار کر دیں اور دل کو کوری ہانڈی میں رکھتے جائیں اسی طرح ساتوں سوئیوں پر عمل کرنا ہے
جب عمل مکمل ہو جائے تو ہانڈی کا منہ بند کرکے فریقین میں سے جو آیا ہے اس کو دے دیں طالب روزانہ پندرہ منٹ تک ہانڈی کو ہلکی آگ پر رکھ کر سورۃ مزمل ایک بار اور بغیر تعداد گنے سورۃ الانفال کی آیت مبارکہ
*والف بین قلوبھم لو انفقت ما فی الارض جمیعا ما الفت بین قلوبھم و لکن اللّٰہ الف بینھم انه عزیز حکیم* پڑھتا رہے
اگر اللّٰه نے چاہا تو دس دن کے اندر اندر مطلوب طالب سے رابطہ کرلے گا یا رابطے کی کوئی ترتیب بن جائے گی۔
`نوٹ:۔`
عمل شروع کرنے سے پہلے یہ نقش لکھ لیں عمل کرتے وقت ایک نقش ایک دل میں دوسرا نقش دوسرے دل میں رکھ کر عمل شروع کریں۔
اسی طرح پڑھائی شروع کرتے وقت سوئی کو پلاس یا کسی بھی چیز سے پکڑ کر موم بتی پر گرم کرتے رہیں
اِدھر ایک بار کی پڑھائی مکمل ہو اُدھر سوئی اچھی طرح گرم ہو چکی ہوگی
جیسے ہی پڑھائی مکمل ہوگی سوئی پر مقصد بول کر دم کرکے دونوں دلوں کے پار کر دیں۔
نقوش یہ ہیں!
یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے
صرف تین دنوں کے اندر اندرآپ کی جو بھی بڑی سے بڑی حاجت ہوگی جس بھی مقصد کے لیے آپ اس وظیفے کو پڑھوگے آپ کا وہ مقصد انشا اللہ تین دنوں کے اندر اندر پورا ہو جائے گا آپ کا مقصد کوئی بھی ہو آپ کی حاجت جتنی مرضی بڑی ہو آپ کی پریشانی کوئی بھی ہو آپ جس بھی مقصد کے لیے اس وظیفے کو پڑھو گے آپ کا وہ مقصد انشا ء اللہ تین دنوں کے اندر پورا ہو جائے گا آپ نے یہ وظیفہ جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن یہ وظیفہ کرنا ہے. انشا ء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت آ پ کی بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔آپ چاہے یہ وظیفہ اپنی شادی کے لیے کر رہے ہیں آپ کی شادی نہیں ہو رہی اس کے لیے کر رہے ہیں آپ کو اس میں بھی کامیابی ملے گی ۔آپ بے روزگار ہیں آپ کو کوئی کام نہیں ہے مل رہا آپ اس کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔ آپ کے دشمن ہیں ان سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔کسی کے دل میں آپ اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔ تو اس عمل کے لیے بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔آپ کی کوئی بھی حاجت ہو کوئی بھی مقصد ہو آپ اس وظیفے کے زریعے اپنا مقصد پورا کر سکتے ہیں آپ نے صر ف تین دن اس وظیفے کو کرنا ہے ۔اور انشاء اللہ تین دن کے اندر اندر آپ کا ہر مقصد پورا ہو جائے گا ۔اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے درود شریف لازم پڑھیں ۔آپ نے وظیفہ کس طرح کرنا ہے ۔ آپ نے سورہ کوثر پڑھنی ہے ۔ سورہ کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورہ ہے
سورہ کوثر قرآن پاک کے تیسویں پارے میں ہے ۔ آپ نے جمعرات کو یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ اور ہفتے کو ختم کرنا ہے جمعرات کے دن آپ نے نماز فجر کے بعداول اخر درود شریف 129 بار سورہ کوثر کو پڑھ لیں پھر نماز عصر پڑھ کر اس وظیفے کو ایسے کریں ۔اور اسی طرح ہی آپ نے نمازعشا ء کے بعد کرنا ہے اسی طرح روٹین سے آپ یہ وظیفہ 3 دن کریں گے ۔ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے کوئی بھی مقصد ہے اس کو زہن میں رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ وظیفہ کرتے وقت پورا دھیان آپ کا وظیفے پر ہونا چاہیے ۔دل میں کوئی بھی وسوسہ نہ آئے پورا دھیان وظیفے پر رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے انشا ء اللہ اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ کی اللہ سے مانگی ہر دعا قبول ہوگی۔ہر مسلے کے حل کے لئے رابطہ کریں #
سبحان اللہ لیکھیں اجازت ہے
24/12/2025
تمام دوست اس نمبر پر رابطہ فرمائیں
+923438004060
Assalam u Alaikum
I am Qari Suleman , a passionate teacher who teaches the Quran with Tajwid, to the students who want to learn the Quran online.
Courses You Will Learn
Recitation of Quran
Memorization of Quran
Reading of Quran
Translation of Quran
Tajweed
Looking forward to hearing from you. Thanks.
Assalam u Alaikum
I am Qari Suleman , a passionate teacher who teaches the Quran with Tajwid, to the students who want to learn the Quran online.
Courses You Will Learn
Recitation of Quran
Memorization of Quran
Reading of Quran
Translation of Quran
Tajweed
Looking forward to hearing from you. Thanks.
19/03/2025
Learning Quran # # #