Gps No 12 D I KHAN

Gps No 12 D I KHAN

Share

[GPS NO 12 DIKHAN] - Your Child's Passport to a World of Knowledge and Possibilities

25/03/2025
04/03/2025

ڈیرہ اسماعیل خان (خصوصی رپورٹ) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کے احکامات اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مسرت حسین بلوچ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق گورنمنٹ مڈل سکول نمبر 2 اور گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 12 میں سالانہ امتحانات 2025 کا آغاز کر دیا گیا.گورنمنٹ مڈل سکول نمبر 2 ڈیرہ کے ہیڈماسٹر محمد یعقوب بابڑ کی زیر نگرانی طلبہ کو امتحانات کے دوران ایک پرسکون اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے۔ امتحانی ہال میں نظم و ضبط اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اضافی نگران عملہ تعینات کیا گیا، جبکہ طلبہ کی سہولت کے لیے بنیادی ضروریات کا بھی خاص خیال رکھا گیا۔دوسری جانب، گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 12 کے ہیڈ ماسٹر عباس علی شاہ نے بھی سالانہ امتحانات کے شفاف انعقاد کے لیے بھرپور محنت کی۔ امتحانی مراکز میں بہترین انتظامات کیے گئے تاکہ طلبہ اپنی مکمل یکسوئی کے ساتھ پرچے حل کر سکیں۔انہوں نے مزید کہا کہ معیاری امتحانات کا انعقاد طلبہ کی تعلیمی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا کے احکامات کی روشنی میں ہم مسلسل تعلیمی شعبے میں بہتری کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے.

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


MOHALLAH SHIV SHAH
Dera Ismail Khan