10/03/2023
MashaAllah
Principal ki taraf se Paniyala tour- Subat ka Program- Haji Baba ke mazar ki ziyarat - aur Piran Saidan ke mazarat par hazri di_ Bachon ne MashAllah khob Enjoy Kiya
_Principal _Tahir _Khan_ #
03/03/2023
MashAllah.-Juma Mubarik _
آج حضرت علامہ مولانا قاری محمد حمید اللہ صاحب نے بہت اچھی انداز اور قرآن وحدیث کی روشنی میں طلباء کی راہنمائی فرمائی
اور نماز ۔قرآن شریف کی تلاوت اور والدین کی خدمت کرنے کی واعظ ونصیحت فرمائیں
28/02/2023
28.2.2023
ماشاءاللہ
فائنل ایگزام کا سیکنڈ پیپر شروع ہے
اللّٰہ تعالیٰ بچوں کو مزید مطالعہ (study) کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔آمین ۔
24/02/2023
MashaAllah
-is -the- Great
( علی ٹرسٹ کیڈٹ کالج اسلام آباد) میں جہاں پورے صوبہ خیبر پختونخوا سے 16طلباء کی سلیکشن ہوئی ہے اللہ کے فضل و کرم سے ماشاءاللہ الحمدللہ(المدینہ پبلک سکول چنڈہ ڈی آئی خان ) کا ایک طالب علم ٹاپ 10 میں آیا ہے۔
تمام سٹاف اور بلال سر کی دن رات محنتوں اور کاوشوں کی برکت سے ماشاءاللہ شدیع اللّٰہ کو کامیابی نصیب ہوئی
Tnx to APS STAFF and Special thnx to Muhammad Bilal Rashid
16/02/2023
MashAllah
Shamaludin sir ko Shaadi bahut bahut Mubarik