GHS Jhoke Umray Wali

GHS Jhoke Umray Wali Education For All

12/03/2026
Our school's highly capable and hardworking teacher, Sir Malik Javed, teaches with great dedication, effort, and honesty...
20/09/2024

Our school's highly capable and hardworking teacher, Sir Malik Javed, teaches with great dedication, effort, and honesty. The results in his subjects are always 90 plus or even 100 percent. The reason for this is his capability, honesty, sincerity, sense of duty, and regularity. Even the weakest student shows improvement in his subjects. Today, he was taking presentations from the 6th-grade General Science students, who had also prepared charts related to their topics. The students presented their topics in an excellent manner, and undoubtedly, this success is due to Sir's hard work.

تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ 2 ستمبر بروز پیر سے کھل ...
01/09/2024

تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ 2 ستمبر بروز پیر سے کھل رہے ہیں۔
والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔
سکولوں کے اوقات کار درجہ ذیل ہونگے۔
پرائمری سکولز
حاضری: 7:30 بجے
چھٹی : 12:35 بجے

مڈل/ہائی سکولز
حاضری 7:30 بجے
چھٹی: 1:35 بجے

The newly appointed headmaster at Government High School Jhoke Umray Wali.
31/08/2024

The newly appointed headmaster at Government High School Jhoke Umray Wali.

الحمداللّہ آج گورنمنٹ ہائی سکول جھوک عمرے والی میں سالانہ امتحان کے نتائج  کی تقریب مُنعقِد ہوئی جِس میں جماعت ششم ہفتم ...
30/03/2024

الحمداللّہ آج گورنمنٹ ہائی سکول جھوک عمرے والی میں سالانہ امتحان کے نتائج کی تقریب مُنعقِد ہوئی جِس میں جماعت ششم ہفتم اور ہشتم میں پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گۓ۔

Annual Examination GHS Jhoke Umray Wali 5th Class to 8th Class
20/03/2024

Annual Examination GHS Jhoke Umray Wali 5th Class to 8th Class

*ڈیٹ شیٹ میٹرک سالانہ امتحانات 2024 برائے جماعت دہم**18 اپریل 2024: اسلامیات لازمی**20 اپریل: مطالعہ پاکستان**23 اپریل: ...
15/03/2024

*ڈیٹ شیٹ میٹرک سالانہ امتحانات 2024 برائے جماعت دہم*
*18 اپریل 2024: اسلامیات لازمی*
*20 اپریل: مطالعہ پاکستان*
*23 اپریل: انگلش*
*25 اپریل: بیالوجی/کمپیوٹر*
*27 اپریل: اُردو*
*30 اپریل: کیمسٹری/جنرل میتھس*
*3 مئی: فزکس/اسلامک سٹڈیز*
*6 مئی: میتھس/جنرل سائنس*
*8 مئی: مطالعہ قرآن*
*ڈیٹ شیٹ میٹرک سالانہ امتحانات 2024 برائے جماعت نہم:*
*19 اپریل 2024: اسلامیات لازمی*
*22 اپریل: انگلش*
*24 اپریل: مطالعہ قرآن*
*26 اپریل: بیالوجی/کمپیوٹر*
*29 اپریل: کیمسٹری/جنرل میتھس*
*2 مئی: فزکس/اسلامک سٹڈیز*
*4 مئی: اردو*
*7 مئی: میتھس/جنرل سائنس*
*9 مئی: مطالعہ پاکستان*

گورنمنٹ ہائی سکول جھوک عمرے والی کے ہیڈ ماسٹر عبدالمجید صاحب اپنی مُدت  مُلازمت پوری کرکے آج ریٹائرڈ ہو گئے۔ آج اُن کے ا...
19/02/2024

گورنمنٹ ہائی سکول جھوک عمرے والی کے ہیڈ ماسٹر عبدالمجید صاحب اپنی مُدت مُلازمت پوری کرکے آج ریٹائرڈ ہو گئے۔ آج اُن کے اعزاز میں سکول میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ محترم نہایت قابل محنتی اور شفیق اِنسان ہیں۔ ایسے لوگ محکمہ تعلیم کا اثاثہ ہیں۔

Address

Jhoke Umray Wali
Dera Ismail Khan

Opening Hours

08:15 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Jhoke Umray Wali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category