Home Tutor Dik

Home Tutor Dik

Share

We provide quality of education

29/06/2022

السلام علیکم! محترم والدین گرمیوں کا ایک ماہ گزر چکا ہے. پیچھے دوماہ رہ گئے ہیں. کیا آپ اپنے بچے کی تعلیمی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟ زمانہ ترقی کر چکا ہے اور یہ دیکھا گیا ہے کہ وہ بچے جو انگلش،سائنس اور میتھ میں قابل تھے آج وہی زندگی کی دوڑ میں آگے نکل گئے ہیں۔ ھوم ٹیوٹر ڈی آئی خان بھی آپ کے بچے میں چھپی صلاحیت کو اجاگر کرنا چاہتا ہے اور انشاءاللہ کچھ ہی ماہ بعد آپ کا بچہ بھی قابل اور ذہین بن جائے گا ۔ اگر آپ اپنے بچہ کا مستقبل کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں تو! آج ہی ہماری ٹیم سے رابطہ کریں۔

CONTACT NO : 03319943633
https://wa.me/message/WTZORMV3DUHAI1 ( What's app link)
........................................................................................................................................

Hello! Dear parents, a month of summer has passed. There are two months left. Are you satisfied with your child's academic performance? Times have progressed and it has been observed that the children who were proficient in English, Science and Math have today advanced in the race of life. Home tutor DI Khan also wants to highlight the hidden potential in your child and inshallah in a few months your child will also become capable and intelligent. If you want to see your child's future succeed! Contact our team today.

CONTACT NO : 03319943633
https://wa.me/message/WTZORMV3DUHAI1 ( What's app link)

18/04/2022

SSC date sheet

09/04/2022

صرف fsc طلباء کے لیے

For fsc students only
Inshallah we will complete their course in 60 day
For more Details Contact No 03319943633

27/03/2022

السلام علیکم جیسے کہ آپ کو معلوم ہے نئے سیشن کا آغاز ہو چکا ہے ماشاءاللہ سے 2021 والا سیشن ہمارا بہت کامیاب گزرا ہے سب سٹوڈنٹس کا بہت بہتر رزلٹ آیا ہے جن میں
Aryana Gul (485 1st year)
Mahad Ahmad (990 10th class)
Hamail Aman (1043 10th class)
اور 5th سے 9th تک کے سٹوڈنٹس نے نا صرف اپنی کلاس میں اچھی کارکردگی دیکھائی ہے بلکہ ٹاپ بھی کیا ہے
اب نئے ایڈمیشن کا آغاز ہورہا ہے اگر ابھی تک آ پکو یہ لگتا ہےکہ آپ کا بچہ نہیں پڑ سکتا تو ہماری سروس کو آزما کر دیکھیں انشاءاللہ بچے میں آپ کو تبدیلی نمایاں نظر آئے گی

اس کے علاوہ وہ سٹوڈنٹس جنہوں نے ابھی ایف ایس سی کا امتحان دینا ہےتو ان کے لیے ہم نے رمضان کورس شیڈول بنایا ہے۔۔۔۔
مزید معلومات کے لیے آپ اس نمبر پر رابطہ کریں
0331994363

HOME TUTOR Service
Junior class : 1-8
Senior ; 9 -10th / O Level
Most senior ; 11-12th / A level
For more details Contact No 03319943633

12/03/2022

Location : INSIDE LAGHARI GATE NEAR G.H.S.S NO 5 (girls)
contact 03319943633

12/03/2022

academy timing

12/03/2022

اس سیشن سے باقاعدہ اکیڈمی کا آغاز ہو رہا ہے۔ جبکہ ہماری ہوم ٹیوشن سروس بھی جاری رہیں گئی مزید انفارمیشن کے لیے آپ
03319943643
پر رابطہ کریں
The regular academy is starting from this session. While our home tuition service also continued. For more information contact us at
03319943643

06/03/2022

Pen holding posture

05/03/2022

InshAllah in next session we will start tuition academy so stay tuned with us.

27/01/2022

Great opportunity for the students of Dera Ismail Khan
for more information contact no 03319943633

24/01/2022

آج کے دن ہم نے ایک کاوش کا آغاز کیا تھا الحمدللہ ہمیں آج ایک سال مکمل ہوگیا ہے اس سفر میں آپ کا سپورٹ ہمارے لیے کافی مددگار رہا انشاءاللہ ہم یہ سروس جاری رکھیں گے گے اور ڈی آئی خان کے بچوں کو ایک مقام تک لے جائیں گے اللہ تعالی ہمیں آسانیاں پیدا کرنے ولا اور آسانیوں کو تقسیم کرنے والا بنائے آئے آمین
Alhamdulillah we have completed one year today. Your support has been very helpful for us in this journey. InshaAllah we will continue this service For more details Contact no 03319943633
1. Most Junior Section 1 - 5 class
2. Junior Section 6-10th
3. Senior Section 11 & 12t

06/09/2021

انجینئرنگ کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہےاورہمارےصوبہ کایہ حال ہے اپکےخیال میں کون ذمہ دار کون ہے؟
بچے استاد یا والدین

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Inside Laghri Gate
Dera Ismail Khan
29111