12/09/2025
Office of The Principal GHSS Lar
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لاڑ کے تمام طلباء خصوصاً فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے طلباء کو بذریعہ نوٹس مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم ستمبر سے کلاسسز باقاعدگی سے شروع ہو چکی ہیں ۔ لہذا بغیر کسی تاخیر کے تمام طلباء سو موار سے باقاعدگی سے اپنی کلاسسز میں شرکت کریں تاکہ آپکا یہ قیمتی وقت ضائع نہ ہو اور وقت پر کورس مکمل ہو سکے۔ بصورتِ دیگر 6 دن مسلسل غیر حاضری پر آپکا نام خارج کر دیا جائے گا اور بورڈ کے داخلے کے لئے
فارم نہیں بھیجا جائے گا۔
پرنسپل: محمداقبال
03459143857
03448984504