12/06/2026
Clinical Excellence in Action
Institute of Medical Allied & Nursing Sciences (IMANS) and Gomal Institute of Nursing & Allied Health Sciences (GINAHS) کے BSN 3rd Semester کے طلباء و طالبات اپنی کلینیکل روٹیشنز کے دوران نظری علم کو عملی مہارتوں میں تبدیل کرتے ہوئے صحت کے شعبے میں پیشہ ورانہ تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
کلینیکل ٹریننگ نرسنگ ایجوکیشن کا ایک اہم جزو ہے جو طلباء کو مریضوں کی معیاری نگہداشت، تنقیدی سوچ، اخلاقی ذمہ داری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے فروغ کا موقع فراہم کرتی ہے۔
ہم اپنے مستقبل کے نرسنگ پروفیشنلز کی محنت، لگن اور سیکھنے کے جذبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ان کی کامیابی کے سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
✨ Committed to Learning, Dedicated to Care, Prepared to Serve.
10/06/2026
Admissions Open – Session 2026
Institute of Medical Allied & Nursing Sciences (IMANS)
Gomal Institute of Nursing & Allied Health Sciences (GINAHS)
ڈیرہ اسماعیل خان کے معروف اور معتبر تعلیمی اداروں میں سیشن 2026 کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
تمام طلبہ و طالبات جو حال ہی میں F.Sc اور Matric کے امتحانات سے فارغ ہوئے ہیں، ان کے لیے یہ ایک سنہری موقع ہے کہ وہ اپنے روشن مستقبل کے لیے درست ادارے کا انتخاب کریں۔ IMANS اور GINAHS کا شمار خیبر پختونخوا کے نمایاں اور معیاری تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے، جہاں طلبہ کو اعلیٰ تعلیم، جدید عملی تربیت اور پیشہ ورانہ مہارتیں فراہم کی جاتی ہیں۔
اگر آپ میڈیکل، نرسنگ یا الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے شعبے میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں تو KPK کے بہترین اداروں میں شامل IMANS اور GINAHS کو اپنا انتخاب بنائیں۔ ہمارے اداروں میں طلبہ کو صرف کتابی علم ہی نہیں بلکہ عملی تربیت، کلینیکل ایکسپوژر، پروفیشنل اسکلز، لیڈرشپ، کمیونیکیشن اسکلز اور جدید طبی علوم بھی سکھائے جاتے ہیں تاکہ وہ ایک کامیاب، بااعتماد اور ہنر مند پروفیشنل بن سکیں۔
وہ طلبہ و طالبات جنہوں نے میٹرک (10th Class) کے امتحانات دیے ہیں، مختلف ڈپلومہ پروگرامز میں داخلے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، جبکہ F.Sc کے طلبہ مختلف ڈگری پروگرامز میں داخلے کے اہل ہیں۔
KMU-cat Entry Test کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے۔ تمام امیدوار بروقت KMU Test کی تیاری کریں، ٹیسٹ دیں اور اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے IMANS اور GINAHS فیملی کا حصہ بنیں۔
ہماری نمایاں خصوصیات:
• اعلیٰ معیار کی تعلیم
• تجربہ کار اور پروفیشنل فیکلٹی
• جدید لیبارٹریز اور ریسرچ سہولیات
• بہترین کلینیکل ٹریننگ
• محفوظ، منظم اور ڈسپلنڈ تعلیمی ماحول
• طلبہ کی شخصیت سازی اور پروفیشنل گرومنگ
Affiliations & Registrations:
• Khyber Medical University (KMU)
• Nursing Examination Board (NEB)
• Pakistan Nursing & Midwifery Council (PN&MC)
• Pharmacy Council of Pakistan (P*P)
• Higher Education Regulatory Authority (HERA)
ہم صرف ڈگری نہیں دیتے بلکہ اپنے طلبہ کو ایک باصلاحیت، بااعتماد اور کامیاب پروفیشنل بنانے پر یقین رکھتے ہیں۔
داخلوں کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
Office Timing: 8:00 AM – 4:00 PM
اپنے روشن مستقبل کے لیے KPK کے بہترین اداروں میں شامل IMANS اور GINAHS کو اپنا انتخاب بنائیں۔
21/05/2026
At GINAHS Gomal Institute of Nursing And Allied Health Sciences - GINAHS , we strongly believe that practical learning is the key to professional success.
Our students are provided with proper physical lab practice under the supervision of highly qualified and experienced instructors. Every student is trained professionally with hands-on experience so they can build confidence, improve their clinical and technical skills, and prepare themselves for their future careers.
We are committed to maintaining high educational standards by combining quality theoretical knowledge with advanced practical training facilities. Our goal is not only to educate students but also to develop skilled, disciplined, and competent professionals for the future.
At IMANS & GINAHS Group of Institutes, students are guided, trained, and motivated in a professional learning environment where excellence in education and practical skills remains our top priority.
15/05/2026
الحمدللہ
ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے ایک تاریخی، قابلِ فخر اور خوش آئند کامیابی.
ڈیرہ اسماعیل خان کے دو نمایاں، باوقار اور پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل (PN&MC) سے باقاعدہ رجسٹرڈ BS Nursing ادارے
Institute of Medical Allied and Nursing Sciences (Pvt.) Ltd. (IMANS)
اور
Gomal Institute of Nursing and Allied Health Sciences (Pvt.) Ltd.( GINAHS).
کو پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل (PN&MC) کے 7 مئی 2026 کو منعقدہ کونسل اجلاس میں شاندار تعلیمی کارکردگی، بہترین انتظامی معیار، جدید تدریسی ماحول، اعلیٰ تعلیمی سہولیات اور مسلسل پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں ایک منفرد اعزاز حاصل ہوا ہے، جبکہ اس تاریخی منظوری کا باقاعدہ تحریری حکم مورخہ 13 مئی 2026 کو جاری کر دیا گیا۔
یہ امر نہایت قابلِ فخر ہے کہ پورے خیبرپختونخوا میں صرف یہی دو BS Nursing ادارے ہیں جو نہ صرف تعلیمی معیار میں نمایاں ہیں بلکہ جدید ترین تعلیمی، تدریسی اور انتظامی سہولیات سے مکمل طور پر آراستہ ہیں۔
ان اداروں میں طلبہ و طالبات کے لیے درج ذیل سہولیات کو خصوصی طور پر یقینی بنایا گیا ہے:
* جدید ترین سہولیات سے آراستہ کلاس رومز
* لائبریری اور ریفرنس اسٹڈی مواد کی دستیابی
* سکل لیب اور نرسنگ لیبارٹریز کے ذریعے عملی تربیت
* کلینیکل ٹریننگ کے لیے منظم اور معیاری ماحول
* تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ فیکلٹی
* طلبہ کی رہنمائی اور کیریئر کونسلنگ سسٹم
* منظم انتظامی ڈھانچہ اور طلبہ کے لیے بہترین ماحول
* ڈسپلن اور پروفیشنل ٹریننگ پر خصوصی توجہ
یہی وہ معیار ہے جس کی بنیاد پر پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل (PN&MC) نے ان اداروں کے تمام پروگرامز، جن میں:
1. BS Nursing
2. LHV
3. CMW
شامل ہیں، ان کی سیٹس ڈبل کرنے کا تاریخی فیصلہ کیا۔
یہ فیصلہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ IMANS اور GINAHS آج نہ صرف ڈیرہ اسماعیل خان بلکہ پورے خیبرپختونخوا میں معیاری نرسنگ تعلیم کی پہچان بن چکے ہیں۔
یہ کامیابی صرف اداروں کی نہیں بلکہ پورے ڈیرہ اسماعیل خان، جنوبی خیبرپختونخوا، ملحقہ اضلاع اور قبائلی علاقوں کے عوام، والدین اور نوجوان طلبہ و طالبات کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے۔
اب والدین اپنے بچوں کو اعتماد کے ساتھ اپنے ہی شہر میں بین الاقوامی معیار کی نرسنگ تعلیم دلا سکتے ہیں، جس کے لیے انہیں دوسرے شہروں کا رخ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
یہاں یہ امر بھی قابلِ ذکر ہے کہ اس سے قبل عالمی ادارہ صحت (WHO) نے بھی ان اداروں کو خیبرپختونخوا کے بہترین نرسنگ ادارے قرار دیا، جس کے نتیجے میں یہاں زیرِ تعلیم تقریباً تمام LHV، CNA اور دیگر پروگرامز کی طالبات کو Pakistan Education Endowment Fund کے خصوصی وظائف کے ذریعے مفت تعلیم کی سہولت فراہم کی گئی، جبکہ مستحق BS Nursing طلبہ و طالبات کو بھی حکومتی وظائف کے ذریعے معاونت دی گئی۔
انشاءاللہ آئندہ بھی اہل اور مستحق طلبہ و طالبات کے لیے مرکزی حکومت کی جانب سے خصوصی وظائف جاری رہیں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان اس شعبے میں معیاری تعلیم حاصل کر سکیں۔
واضح رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل (PN&MC) کے ساتھ رجسٹرڈ BS Nursing اداروں میں ایک سرکاری نرسنگ کالج برائے طالبات کے علاوہ صرف IMANS اور GINAHS ہی باقاعدہ رجسٹرڈ نجی ادارے ہیں، جس کی تصدیق PN&MC کے آفیشل پورٹل سے ہر کوئی بآسانی کر سکتا ہے۔
یہ کامیابی ان اداروں کی مینجمنٹ، قابل اساتذہ، جدید سہولیات، والدین کے اعتماد اور محنتی طلبہ و طالبات کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔
آج ہی اپنے مستقبل کا درست انتخاب کریں۔
اپنے ہی شہر میں معیاری نرسنگ تعلیم حاصل کریں، روشن مستقبل بنائیں اور دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کریں۔
Admissions Open
IMANS & GINAHS
Leading BS Nursing Institutions of Dera Ismail Khan.
Gomal Institute of Nursing And Allied Health Sciences - GINAHS
13/05/2026
Happy International Nurses Day to the true guardians of humanity.
Not all heroes wear capes… some wear scrubs and carry hearts full of compassion. 🩺💙
International Nurses Day was beautifully celebrated by the BSN students of Institute of Medical Allied and Nursing Sciences (IMANS )& Gomal institute of Nursing and Allied health Sciences (GINAHS) in the honourable presence of the respected Chairman, esteemed CEO, and dedicated staff of IMANS & GINAHS.
This unforgettable gathering was more than a celebration it was a heartfelt tribute to the angels in healthcare who devote their lives to easing pain, healing the suffering, and bringing hope to humanity. Nursing is not just a profession; it is a journey of sacrifice, patience, courage, and unconditional care.
Today, we salute every nurse whose sleepless nights, silent sacrifices, and endless dedication continue to save lives and comfort souls. ✨
A nurse may be one person to the world, but to a patient, a nurse is the whole world.