Law Unity Media Cell

Law Unity Media Cell

Share

Welcome! This is the official page of Law unity. Follow us to get latest updates.

27/05/2026
Photos from Law Unity Media Cell's post 26/05/2026
25/05/2026

Election Committee
Law Unity 2026

25/05/2026

Chairman Law Unity
Abdullah Marwat

25/05/2026

السلام علیکم
امید ہے تمام ایف اے / ایف ایس سی کے طلباء خیریت سے ہوں گے۔

چونکہ بہت جلد لاء ایڈمیشنز کا آغاز ہونے والا ہے، اس لیے تمام خواہشمند طلباء کے لیے ضروری ہے کہ وہ بروقت لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (LAT) کے لیے اپلائی کریں۔ آج ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کی ویب سائٹ پر LAT کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ہے۔

لہٰذا تمام طلباء سے گزارش ہے کہ اگر آپ ایل ایل بی فور ایئر پروگرام میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو آج ہی LAT کے لیے اپلائی کریں اور ٹیسٹ پاس کرنے کی بھرپور کوشش کریں۔

اکثر طلباء کو ایڈمیشن کے وقت یہی مسئلہ پیش آتا ہے کہ ان کا LAT پاس نہیں ہوتا، اور جب دوبارہ ٹیسٹ کا موقع آتا ہے تو یونیورسٹی ایڈمیشنز کا وقت ختم ہو چکا ہوتا ہے۔

اس لیے بروقت تیاری اور اپلائی کرنا آپ کے مستقبل کے لیے نہایت ضروری ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابی عطا فرمائے۔

کسی مسئلہ کی صورت میں رابط کریں۔

جزاک اللّہ

22/05/2026

Law Unity Award Show 👏🏻

20/05/2026

✨ A memorable chapter successfully completed ✨

Law Unity 1st Grand Award Show was not just an event, it was a celebration of hard work, unity, and excellence. 🏆

Heartfelt thanks to our honorable Chief Guest, Raza Khan Marwat, and everyone who made this ceremony unforgettable. ❤️

Congratulations once again to all award holders and participants.
The memories, moments, and smiles will always stay with us. 🎖️

18/05/2026

Insha'Allah ❤️

Photos from Law Unity Media Cell's post 13/05/2026

الحمدللہ لاء کالج کے لیے دو ایڈوکیٹس ہائر کر دیے گئے ہیں جو انشاءاللہ لاء کالج کے طلباء کو پڑھائیں گے۔

سی پی سی (CPC) ایڈوکیٹ راشد نصیب، جبکہ ایویڈنس ایکٹ ایڈوکیٹ خالد چوہدری پڑھائیں گے۔

اسی طرح مزید دو ایڈوکیٹس کی ڈیمانڈ بھی کی گئی ہے جو پی پی سی (PPC) اور لینڈ لاز طلباء کو پڑھائیں گے، جن کی نامزدگی بھی جلد کر دی جائے گی انشاءاللہ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Nawab Allah Nawaz Khan Law College, Gomal University
Dera Ismail Khan
29111