31/03/2026
انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ یہ خبر شیئر کر رہے ہیں کہ ہمارے پیارے سینئر بلال اب ہم میں نہیں رہے۔
وہ گومل یونیورسٹی کے شعبہ مائیکرو بایولوجی کے ایک نہایت قابل، محنتی اور خوش اخلاق طالب علم تھے۔
ان کی اچانک وفات ہم سب کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔ بلال ہمیشہ اپنی مسکراہٹ، اچھے اخلاق اور مددگار طبیعت کی وجہ سے یاد رکھے جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین 🤲