English Speaking Course

English Speaking Course I am an English teacher. I run a Spoken English Language Academy. Our aim is to spread the light of knowledge.

انشاء اللہ پرسوں یعنی بدھ سے کورس کا آغاز کریں گے۔
10/07/2023

انشاء اللہ پرسوں یعنی بدھ سے کورس کا آغاز کریں گے۔

قرآن کریم کہتا ہے کہ دنیا کی زندگی کے پانچ مراحل ہیں، وہ بھی اس کے لیے جسے طبعی زندگی کے پچاس ساٹھ سال مل جائیں۔ ’’اعلمو...
03/01/2023

قرآن کریم کہتا ہے کہ دنیا کی زندگی کے پانچ مراحل ہیں، وہ بھی اس کے لیے جسے طبعی زندگی کے پچاس ساٹھ سال مل جائیں۔ ’’اعلموا انما الحیاۃ الدنیا لعب و لھو وزینۃ وتفاخر بینکم وتکاثر فی الاموال والاولاد‘‘ (سورہ الحدید ۲۰)۔

پہلا مرحلہ لعب کا ہے یعنی بچپن کا دور ہے جو کھلونوں کا دور ہے،
دوسرا مرحلہ لہو کا ہے یعنی کھیل تماشہ، یہ لڑکپن کا دور ہے جس میں سب سے بڑا شوق گھومنے پھرنے اور کھیل تماشے دیکھنے کا ہوتا ہے،
تیسرا مرحلہ زینت کا ہے، یعنی بننے سنورنے کا دور، نوجوانی کا دور جو میک اپ کا دور ہے، بیوٹی پارلر کا دور ہے اور کنگھی شیشے کا دور ہے،
چوتھا مرحلہ ’’تفاخر بینکم‘‘ کا ہے، یعنی باہمی مقابلہ کا دور، بھرپور جوانی کا دور اور ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا دور جس میں ریس اور مقابلہ ہی زندگی کا سب سے بڑا ہدف ہوتا ہے، زندگی کے وسائل حاصل کرنے، قوت حاصل کرنے، دولت میں اضافہ کرنے اور ایک دوسرے پر سبقت حاصل کر نے کی فکر ہوتی ہے،
جبکہ زندگی کا پانچواں اور آخری دور قرآن کریم نے اس طرح بیان کیا ہے کہ ’’وتکاثر بینکم فی الاموال والاولاد‘‘ ریس میں تھک جانے اور ریٹائر ہو جانے کے بعد اپنی کمائی کو شمار کرنے کا دور، جس میں انسان اپنی اولاد اور اموال کو گن گن کر اور ایک دوسرے پر کثرت جتا کر خوش ہوتا رہتا ہے۔

Extracted

30/12/2022

زندگی کیا ہے؟

13/11/2022

لکھو تقدیر لکھنی ہے!

19/09/2022

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when English Speaking Course posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to English Speaking Course:

Shortcuts

Share

Category