14/02/2026
شرم تم کو مگر نہیں آتی
ایک طرف خیبرپختونخواہ پولیس شہادتیں دے رہی ھے دوسری طرف سیاسی انتقام کا نشانہ بن رہی ھے ڈی ایس پی غازی عابد اقبال ارائیں کو سسپینڈ کرنے کی مزمت کرتے ھیں ۔ ٹانک ، ڈیرہ اسماعیل اور وزیرستان کا ہر سیریس مریض علاج کی سہولیات نا ھونے کی وجہ سے ملتان ریفر ھوتا ھے دریا خان پل بند ھونے کی وجہ سے سیکنڑوں مریض ایمبولنسوں میں زلیل ھوتے رھے ۔