CSS & PMS Bloc

CSS & PMS Bloc

Share

Keep yourself update about competitive exams

09/10/2023

Comparison

14/07/2023
04/07/2023

وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر سويڈش حکومت سے واقعے کا نوٹس لینے اور مجرموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سویڈن سے ہمارا مطالبہ جائز ہے، اس حوالے سے دفتر خارجہ اس معاملے کو مزید بھی دیکھے گا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی سخت مذمت کرتی ہے، سویڈش حکومت اپنے ملک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا نوٹس لے اور مجرموں کے خلاف کارروائی کرے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Dera Ismail Khan