28/11/2022
درندہ صفت بلیک ہول۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
"تصویر میں آپ جو بلیک ہول دیکھ رہے ہیں، اُسے حال ہی میں ناسا نے دریافت کیا ہے۔ آپ لوگوں نے اکثر بلیک ہولز کے بارے میں سنا ہوگا، لیکن اس "بلیک ہول" کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ حرکت میں ہے۔ جی بالکل آپ نے ٹھیک ہی سنا۔ یہ بلیک ہول حرکت کررہا ہے۔یہ بلیک ہول ہمارے ملکی وے کہکشاں میں واقع ہے۔ یہ بلیک ہول بالکل الگ تھلگ ہے۔ اس کو یونیورس کا درندہ بھی کہا جا سکتا ہے ۔ کیونکہ یہ بلیک ہول ہمارے سولر سسٹم میں موجود تمام فلکی اجسام کو اپنی بے پناہ کشش ثقل کی طاقت کے زور پر ایک سیکنڈ میں نگل سکتا ہے ۔
دراصل بلیک ہول ایک بڑے ستارے کے کچلے ہوۓ باقیات پر مشتمل ہوتا ہے ہمارے "سورج" سے تین گنا بڑا ستارہ جب اپنی طبعی عمر پوری کرلیتا ہے تو پھٹ کر ایک خوف ناک "بلیک ہول" کی شکل اختیار کرلیتا ہے ۔یہی بلیک ہول پھر اپنی شدید کشش ثقل کی وجہ سے روشنی کو بھی پھانستا ہے۔یعنی light کو واپس reflect نہیں ہونے دیتا ۔ فلکیات دانوں کے لٸے بلیک ہول اب تک کا سب سے بڑا mystery ہے۔ اور شاید مستقبل میں بھی اسی طرح mystery ہی رہے گی کیونکہ کسی بھی بلیک ہول تک ہماری ٹیکنالوجی نہیں پہنچ سکتی، ظاہر ہے