01/01/2023
تمام والدین, سرپرست اور طلباء کو بذریعہ نوٹس ھٰذاہ مطلع کیا جاتا ہے کہ
" کے پی کے " حکومت کے احکامات کے مطابق سکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں 1-1-2023 بروز اتوار سے ختم ہو رہی ہیں.
لہٰذاہ 2-1-2023 بروز سوموار سے گورنمنٹ مڈل سکول کوٹلہ قائم شاہ اپنے معمول کے مطابق کھلا رہے گا.
سکول کے اوقاتِ کار صبح 9بجے سے 2:30تک ہونگے.
تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں.
شکریہ