25/05/2025
گورنمنٹ مکتب پرائمری سکول جھیل ہری پور سرکل ڈھکی تحصیل پہاڑ پور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے بچے گرمی میں بیٹھے ہوتے ہیں کوئی سرکاری کمرہ نہیں یہ وضو کا برامدہ ہے جہاں بغیر پنکھے کے بچے بیٹھے ہوئے ہیں اور ان کے لیے سرکار کی طرف سے کوئی بجلی ملی ہوئی ہے نہ سولر ، بچوں کو پڑھانے کے ساتھ ساتھ ان پر ہاتھ والا پنکھا ہلاتا رہتا ہوں ۔ اس سکول کو سرکار کی طرف سے ٹیچر کے لیے نہ کرسی ملی ہوئی ہے نہ میز اور نہ کوئی بورڈ ، ہم اپنی مدد اپ کے تحت بچوں کی تدریس کے لیے لوزمات پورے کرتے ہی ۔ حکام بالا سے اپیل ہے کہ ان غریب بچوں کے لیے کم از کم ایک کمرہ اور دیگر ضروری سامان مہیا کیا جائے ۔