Hope Academy for css/Pms/motivation dik

Hope Academy for css/Pms/motivation dik Hope Academy is for css/pms and motivation. we provide guidence for css.pms and we provide facilitation regarding self_help and business.

07/10/2021
04/07/2021

فیڈرل پبلک سروس کمیشن گریڈ 16 اور اس سے اوپر کی پوسٹس کیلئے سلیکشن کرتا ہے۔ اس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ

1. ایڈورٹائزمنٹ دی جاتی ہے جس کا دورانیہ تین ہفتے کا ہوتا ہے۔ اور ان تین ہفتوں میں فیس جمع کروا کر آپ نے ان لائن اپلائی کرنا ہوتا ہے۔

2. تحریری امتحان جوکہ بی پی ایس 16 اور 17 کی پوسٹس کیلئے MCQs ٹائپ جبکہ اس سے اوپر کیلئے Descriptive امتحان لیا جاتا ہے۔ اس میں Negative Marking نہیں ہوتی۔

3. تحریری امتحان میں ڈومیسائل کی ترتیب سے جتنی سیٹیں ہوتی ہیں ایک سیٹ کے بدلے 5 لوگوں کے کاغذات منگوائے جاتے ہیں۔

4. کاغذات کی سکروٹنی کرنے کے بعد ایک سیٹ کے بدلے 3 لوگوں کو انٹرویو کی کال دی جاتی ہے۔

5. انٹرویو کے نمبر تحریری امتحان سے دوہرے ہوتے ہیں۔
اب رہی بات کہ کتنا وقت لگتا ہے تو اس بابت کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے کیونکہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے پاس کام بہت زیادہ ہے۔ لہزا کوئی ٹائم فریم پہلے نہیں بتایا جا سکتا۔

اور پھر بعض اوقات کچھ اداروں کے سربراہان ذاتی طور پر کوشش کرتے ہیں کہ انکے ادارے کو الاٹ کی گئی آسامیوں پر کام ہنگامی بنیادوں پر کیا جائے کیونکہ انہیں آپریشنل مشکلات پیش آرہی ہوتی ہیں۔ جیسے موٹروے کئی جگہوں سے مکمل ہوئی تو وہاں سٹاف کے بغیر بھلا کیسے کام چلایا جائے گا۔ تو متعلقہ اعلیٰ افسران نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن سے درخواست کی کہ موٹروے کی ریکروٹمنٹ کو ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے۔ ایسی صورت میں باقی اداروں کا کام کچھ دیر کیلئے پس پشت ڈال دیا جائے گا۔

اسی طرح جونہی گوادر ائیر پورٹ آپریشنل ہوگا وہاں کے سٹاف کی بھی سلیکشن اگر وقت پر نہ ہوئی تو وہ بھی عین وقت پر ترجیحی بنیادوں پر سلیکشن کا زور پڑے گا۔

گھبرائیں نہیں اور کوششیں جاری رکھیں۔

آپکی کامیابی کے لیے دعا گو
طاہر محمود بلوچ

06/05/2021
15/04/2021
20/02/2021

#2021

Css C.A paper 2021
20/02/2021

Css C.A paper 2021

Essay paper css2021
18/02/2021

Essay paper css2021

18/02/2021

Best Of Luck Css aspirants 2021

Address

Election Commission Office Street Opposite Laghari Gate Gomal Wims D-I-Khan
Dera Ismail Khan
29050

Telephone

+923426248020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hope Academy for css/Pms/motivation dik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hope Academy for css/Pms/motivation dik:

Shortcuts

Share

Category