Message Of Islam Science School

Message Of Islam Science School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Message Of Islam Science School, School, Nomania Street Arra Road, Dera Ismail Khan.

تمام حضرات کو خصوصی دعوت ۔
10/04/2025

تمام حضرات کو خصوصی دعوت ۔

06/04/2025

"دی میسج آف اسلام اسکول" شہر کے قریب ترین ایسا تعلیمی ادارہ ہے جہاں عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کا حفظ بھی انتہائی مختصر وقت میں مکمل کرایا جاتا ہے۔ ہمارے اسکول کی خصوصیت یہ ہے کہ ہم بچوں کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرتے ہیں، جہاں دینی اور دنیاوی تعلیم دونوں کا بہترین امتزاج ہوتا ہے۔

آئیں، ہمارے اسکول کا وزٹ کریں، ہماری کارکردگی دیکھیں، اور پھر اپنے بچے کو ہمارے ادارے میں ایڈمیشن کرائیں۔
ہم بچوں کی بہتر تعلیم اور تربیت کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ ہمارے اسکول میں طلبہ کے لیے بہترین سہولتیں اور جدید تعلیمی وسائل دستیاب ہیں، تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر سے بہتر بنا سکیں۔

"دی میسج آف اسلام اسکول" میں تعلیم اور تربیت کا ایک نیا معیار آپ کا منتظر ہے۔

پرنسپل قاری احمد صالح
دی میسج آف اسلام اسکول آڑا روڈ درابن چونگی جامعہ نعمانیہ ۔۔

محدود سیٹس کے لئے۔
06/04/2025

محدود سیٹس کے لئے۔

01/04/2021
06/03/2021

Address

Nomania Street Arra Road
Dera Ismail Khan
0256

Telephone

+923499994624

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Message Of Islam Science School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category