Star Islamic School And College

Star Islamic School And College STAR ISLAMIC SCHOOL & COLLEGE
Al-Karam City Darban Chungi D.i.khan
Be like A Star
Star's Always Shine

سٹار اسلامک سکول اینڈ کالج محترم والدین!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہانتظامیۂ ادارہ ہذا کی جانب سے آپ کو مطلع کیا جات...
27/03/2026

سٹار اسلامک سکول اینڈ کالج
محترم والدین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انتظامیۂ ادارہ ہذا کی جانب سے آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ادارہ میں سالانہ رزلٹ ڈے کا انعقاد بروز *اتوار* بتاریخ *29/03/226* بوقت *9:00* بجے سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر طلبہ کے سالانہ نتائج والدین کے حوالے کیے جائیں گے۔ جبکہ تمام ( *میل اور فیمیل*) والدین کیلئے *کھانے* کاایک پروقار تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بروقت تشریف لا کر اپنے بچوں کی تعلیمی کارکردگی سے آگاہی حاصل کریں اور اس خوشی کے موقع کو ہمارے ساتھ مل کر یادگار بنائیں۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔
بحکم *پرنسپل*

20/02/2026

Assalam-o-Alaikum!
I am the Principal of this institution.
We are pleased to announce a Scholarship Test for talented and deserving students of our area.
Our aim is to provide quality education to those students who have potential but face financial difficulties.
We request parents to encourage their children to appear in this test and benefit from this opportunity.
For further details, please contact the institution.
Thank you.

  #  #ان تصاویر میں طلبہ کی محنت، سنجیدگی اور لگن کو خوبصورت انداز میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ان تصاویر میں طلباء خاموشی سے بیٹھ...
11/02/2026

#
#
ان تصاویر میں طلبہ کی محنت، سنجیدگی اور لگن کو خوبصورت انداز میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ان تصاویر میں طلباء خاموشی سے بیٹھ کر مطالعہ کرتے ہوئے، اساتذہ سے رہنمائی لیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔یہ تصاویر نہ صرف تعلیمی سرگرمیوں کی عکاسی کرتی ہیں بلکہ طلبہ کے روشن مستقبل اور کامیابی کے عزم کی بھی نمائندگی کرتی ہیں۔

کوئی بھی اسکول اکیلے کامیاب نہیں ہوتااسکول کی کامیابی صرف عمارت، نصاب یا انتظام سے نہیں ہوتی،بلکہ اس کے پیچھے پورے اسٹاف...
08/01/2026

کوئی بھی اسکول اکیلے کامیاب نہیں ہوتا
اسکول کی کامیابی صرف عمارت، نصاب یا انتظام سے نہیں ہوتی،
بلکہ اس کے پیچھے پورے اسٹاف کی محنت، باہمی تعاون، انصاف پسندی اور خلوص شامل ہوتا ہے۔
جب تک اسکول کا ہر فرد
اچھے رویّے کے ساتھ،
دیانت داری سے،
اور بچوں کے مستقبل کو سامنے رکھ کر کام نہ کرے،
تب تک کوئی ادارہ حقیقی کامیابی حاصل نہیں کر سکتا۔
الحمدللہ، میرے اسکول کا پورا اسٹاف
محنتی، ذمہ دار اور بچوں کے ساتھ مخلص ہے۔
یہی خلوص، یہی ٹیم ورک اور یہی مثبت سوچ
ہمارے اسکول کو آگے بڑھا رہی ہے۔
میں دل سے اپنے تمام اسٹاف ممبرز کی شکر گزار ہوں،
آپ سب کی محنت، تعاون اور اخلاص ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
اللہ ہم سب کو اسی جذبے کے ساتھ مزید بہتر کام کرنے کی توفیق دے، آمین۔

09/12/2025

#
#

16/11/2025

“Victory is sweet, but participation is sweeter! 🏅✨ ” "شروع سے لے کر اختتام تک- وہ لمحات جو اہم ہیں
"مسکراہٹوں، فتوحات اور یادوں کو قید کرنا 💕"

30/10/2025

*سٹار اسلامک سکول اینڈ کالج*
محترم والدین
السلام علیکم!
امید ہیں آپ سب خیر وعافیت سے ھونگے۔ بروز *جعمہ* بتاریخ31 اکتوبر 2025ء سے کو *میڈ ٹرم* کے رزلٹ کا کا اہتمام کیا گیا ہے۔ لہذا والدین سے گزارش ہیں۔کہ اپنے بچوں کو مکمل بیگ،سکول یونیفارم کے ساتھ بروقت سکول بھیجیں۔
*نوٹ:* والدین سے گزارش ہیں کہ سکول میں *پارٹی* کیلیے اپنے بچوں کیلئے مخصوص *کھانے پینے* کی چیزیں کے ساتھ سکول بھیجیں۔
شکریہ
اسمبلی ٹائمنگ 7:50 چھٹی 11:50 بجے
*شکریہ*
*انتظامیہ سٹار اسلامک سکول اینڈ کالج*

15/09/2025

*گلشن میں بہار آئی ہے آپ کے* *قدموں سے* *
*رونق سی چھا گئی ہے آپ کی آمد سے*
ہم محترم سر عرفان صاحب کو *ہیڈ*سیکشین* کا چارج سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
*_محترم ہیڈ سیکشین عرفان_* *_صاحب_* !
ہم آپ کو ہمارے تعلیمی ادارے میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی قیادت، بصیرت، اور علم کے نور سے یہ ادارہ نئی بلندیوں کو چھوئے گا،
ہمیں فخر ہے کہ آپ جیسی باصلاحیت شخصیت ہماری رہنمائی کے لیے موجود ہے۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت، فخر، اور نئی اُمیدوں کا پیغام ہے۔
دعا ہے کہ آپ کا ہر قدم کامیابی، فلاح، اور روشن مستقبل کی جانب ہو۔
آمین ثم آمین
خوش آمدید!
🌸📚🌺
دعا گو . *عمران برکی*

چاند تاروں میں نصیر آج بڑی ہل چل ہے یہی آثار بتاتے ہیں کہ آپﷺ آتے ہیں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت بہت مبار...
06/09/2025

چاند تاروں میں نصیر آج بڑی ہل چل ہے
یہی آثار بتاتے ہیں کہ آپﷺ آتے ہیں

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت بہت مبارک ہو

سرکار کی آمد مرحبا

🌙✨ Celebrating the Birth of Our Beloved Prophet Muhammad ﷺ ✨🌙On the blessed day of 12th Rabi-ul-Awwal, we honor the birt...
05/09/2025

🌙✨ Celebrating the Birth of Our Beloved Prophet Muhammad ﷺ ✨🌙

On the blessed day of 12th Rabi-ul-Awwal, we honor the birth of the greatest mercy to mankind – Prophet Muhammad ﷺ. 💚

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَسَلِّمْ
A day to reflect on his teachings of love, peace, and compassion, and spread them far and wide. 🌍💫

Let’s unite in prayer and embrace his message of kindness, unity, and humanity. 🤲✨

Address

Al-karam City Darban Chungi D. I. Khan
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Islamic School And College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category