Muhammad Fiaz Official

Muhammad Fiaz Official Book Reader
Tourist
Bikers

31/03/2026



21/01/2026

کنڑکاں دے پانڑیں،پیٹر دی تھکاوٹ،
رات گئے تک محنتاں 🌌🍂




#

16/01/2026

27 رجب المرجب🌌



16/11/2023
20/04/2023

السلام علیکم،
عید 🎉کی خوشی اپنی جگہ لیکن ماہ رمضان المبارک کے جانے کا دکھ💔 زیادہ ہے،
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات اور روزوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے،
اور اگلے سال بھی ہمیں یہ برکتوں اور رحمتوں والا ماہ مقدس عطا فرمائے، آمین

زنگی میں بہت سے لوگوں کو مدد کرتے دیکھا ہے۔لیکن عبدالستار ایدھی جیسا کوئی شخص نظر نہیں آیا،کہ جس نے اپنی ساری زندگی لوگو...
06/04/2023

زنگی میں بہت سے لوگوں کو مدد کرتے دیکھا ہے۔لیکن عبدالستار ایدھی جیسا کوئی شخص نظر نہیں آیا،کہ جس نے اپنی ساری زندگی لوگوں کے لئے وقف کردی۔آج وہ تو ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن ان کی فاؤنڈیشن ساری دنیا میں کام کر رہی ہے۔

میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ایدھی فاؤنڈیشن کو مزید ترقی دے،
اور محترم عبدالستار ایدھی کے درجات میں مزید اضافہ فرمائے،آمین

چار دن کی زندگی ہے،                                            پھر اندھیری رات 💔
31/03/2023

چار دن کی زندگی ہے،
پھر اندھیری رات 💔

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Fiaz Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share