07/12/2025
The candidates may check particulars/merit and submit their grievances,if any,till 10-December 2025 to the office of principal GDC Darazinda.
یہ پیچ کالج کے حوالے سے تمام تر تعلیمی معلومات فراہم کرے گا۔
07/12/2025
The candidates may check particulars/merit and submit their grievances,if any,till 10-December 2025 to the office of principal GDC Darazinda.
فرسٹ ائیر میں داخلہ لینے والوں کیلۓ آنلائن پورٹل کھول دیا گیا ہے لہٰذا جو طلباء داخلہ کرنےسے رہ گئے وہ اپنا داخلہ 5 ستمبر تک کرلیں۔ اسکے بعد داخلے بند ہوجائیں گے ۔
Last date for online apply 2nd Cycle:-05/09/2025.
Pre- Medical
Pre- Engineering
Arts
I.C.S
01/08/2025
31/07/2025
گورنمنٹ ڈگری کالج درازندہ میں آن لائن ایڈمیشن سائیکل برائے اے ڈی پولیٹیکل سائنس سال 2024-25 دوبارہ فعال کیا گیا ہے تاکہ جو طلباء داخلے سے رہ گئے ہیں ان کو دوبارہ موقع دیا جائے۔ آخری تاریخ داخلہ 15 اکتوبر 2024 ہے لہٰذا ایڈمیشن سے رہ جانے والے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مقررہ تاریخ تک اپنے داخلے یقینی بنائیں۔ اس کے بعد کوئی دوسرا موقع نہیں دیا جائےگا۔شکریہ
30/09/2024
معیاری تعلیم اب آپ کے گھر کی دہلیز پر۔
داخلے کی آخری تاریخ 5 اکتوبر ہے ۔
17/09/2024
گورنمینٹ ڈگری کالج درازندہ فار بوائز اے ڈی پولیٹکل سائنس برائے سال 2024-2025 میں داخلہ کا اغاز ھوگیا انلائن داخلے کا اخری تاریخ 25 ستمبر 2024 ہے لہزا تمام خواہشمند طلبا کو اطلاع دی جاتی ھے کہ وقت پر داخلہ کریں شکریہhttps://admission.hed.gkp.pk/
HED Higher Education, Archives & Libraries Department Government of Khyber Pakhtunkhwa has initiated this system of Online Admission to Government Colleges under the project of ICT Facilitation. The system enables and provides easy interface to the students of KPK and enforce transparency in the process...
گورنمینٹ ڈگری درازندہ میں آن لائن ایڈمیشن سائیکل دوبارہ شروع ھوگیا ھے آخری تاریخ داخلہ 10 ستمبر2024 ھے لھذا تمام رہنے والے طلباء سے درخواست ہے کہ مقررہ تاریخ تک اپنے داخلے یقینی بنائیں۔شکریہ