IZPS Marhaba Campus

IZPS Marhaba Campus

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IZPS Marhaba Campus, School, Tank Road Marhaba Colony, Dera Ismail Khan.

10/05/2026

🌸 ماں — دنیا کی سب سے خوبصورت نعمت 🌸

ماں صرف ایک رشتہ نہیں بلکہ محبت، قربانی، دعا اور بے لوث احساس کا دوسرا نام ہے۔
وہ خود بھوکی رہ سکتی ہے مگر اپنی اولاد کو کبھی بھوکا نہیں دیکھ سکتی۔
ماں کی ایک دعا انسان کی پوری زندگی بدل دیتی ہے، اور اس کی محبت ہر درد کو سکون میں بدلنے کی طاقت رکھتی ہے۔ ❤️

آج Mother’s Day کے موقع پر اُن تمام ماؤں کو سلام
جو اپنی نیند، آرام اور خوشیاں قربان کرکے
اپنے بچوں کا مستقبل روشن بناتی ہیں۔ 🌷

اللّٰہ ہر ماں کو صحت، خوشی اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Happy Mother’s Day 💐

01/05/2026

یکم مئی، یومِ مزدور کے موقع پر ہم اُن تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو اپنی لگن، محنت اور ایمانداری سے ہمارے معاشرے کو مضبوط بناتے ہیں۔
آئیں ہم اپنے بچوں کو محنت کی قدر، عزتِ نفس اور خدمتِ انسانیت کا درس دیں۔
🌟 Happy Labour Day

Photos from Iqra Cadet Academy Dera Ismail Khan's post 21/04/2026

الحمدللہ 🌟
Iqra Cadet Academy
میں سیشن
2026–27
کا پہلا
Chapter-wise Grand Test
نہایت کامیابی اور شفاف انداز میں مکمل ہوا۔ 📚

اسی محنت، نظم و ضبط اور معیاری تعلیمی ماحول کا نتیجہ ہے کہ
الحمدللہ
Iqra Cadet Academy
کے طلبہ آج پاکستان کے مختلف
Cadet Colleges، PEF
اداروں اور
Military Colleges
میں زیرِ تعلیم ہیں۔ 🇵🇰

یہ کامیابیاں اساتذہ کی انتھک محنت، طلبہ کی لگن اور والدین کے اعتماد کا ثمر ہیں۔ ہم بچوں کو صرف نصابی تعلیم ہی نہیں بلکہ کردار سازی، ڈسپلن اور لیڈرشپ کی بہترین تربیت بھی فراہم کرتے ہیں۔

🙏 تمام معزز والدین کا شکریہ جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا۔
📢 آج ہی اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بہترین انتخاب کریں
👉 Iqra Cadet Academy

کیونکہ مضبوط بنیاد ہی کامیاب مستقبل کی ضمانت ہوتی ہے۔

26/03/2026

🌷 السلام علیکم محترم والدین 🌷
آج بروزِ جمعرات
Iqra Zawiya School & Iqra Cadet Academy میں
PTM (Parents Teacher Meeting) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ضرور تشریف لائیں اور اپنے بچوں کی
📚 تعلیمی کارکردگی
🎓 اخلاقی تربیت
کے حوالے سے اساتذہ سے ملاقات کریں۔
✨ آپ کی شرکت آپ کے بچے کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے
💫 آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ عزت ہوگی
🕘 وقت: 09:00 صبح تا 12:00 دوپہر
شکریہ 🌹

21/03/2026

✨🌙 عیدالفطر مبارک 🌙✨
تمام والدین، اساتذہ کرام، معزز سکول سٹاف اور پیارے طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی مبارکباد۔
یہ خوشیوں بھرا دن ہمیں محبت، اخوت اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔
🤲 اے اللہ! پوری امتِ مسلمہ پر اپنا خاص کرم فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما،
ہماری عبادات قبول فرما اور ہمیں امن، خوشحالی اور کامیابی عطا فرما۔
یا اللہ! ہمارے طلباء و طالبات کو علم و کامیابی اور اساتذہ و سٹاف کو صحت، عزت اور برکت عطا فرما۔
🏫
Iqra Zawiya School & Iqra Cadet Academy


15/03/2026

الحمدللہ! 🌟
والدین کا اعتماد ہمارے لیے سب سے بڑی کامیابی اور ایک عظیم ذمہ داری ہے۔

اقراء زاویہ سکول اینڈ اقراء کیڈٹ اکیڈمی تمام نئے آنے والے طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ 📚✨

ان شاء اللہ ہم معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل کے لیے اپنی پوری محنت اور خلوص کے ساتھ آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔

ہماری کوشش ہے کہ ہر بچہ اعتماد، علم اور کردار کے ساتھ آگے بڑھے۔

شکریہ
سکول انتظامیہ










10/03/2026

الحمدللہ!
اقراء زاویہ اسکول اور اقراء کیڈٹ اکیڈمی، ٹانک روڈ ہادی سٹی میں ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔

📅 ٹیسٹ کی تاریخ: 30 مارچ 2026 (پیر)
📅 درخواست دینے کی آخری تاریخ: 28 مارچ

اپنے بچوں کو معیاری تعلیم اور روشن مستقبل کے لئے آج ہی رجسٹر کروائیں۔

📞 رابطہ نمبر:
0336-7233637

07/03/2026

🌟 کیا آپ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے فکر مند ہیں؟ 🌟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے ایک بہترین اور معیاری ادارے میں تعلیم حاصل کریں؟
تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
📚 اقراء زاویہ سکول اینڈ اقراء کیڈٹ اکیڈمی کا شاندار اسکالرشپ پروگرام جاری ہے:
✅ 100٪ فری اسکالرشپ (ٹیسٹ پاس کرنے والے کے لیے)
✅ 50٪ اسکالرشپ
✅ 20٪ اسکالرشپ
👶 خصوصی رعایتیں:
• یتیم بچوں کے لیے تعلیم بالکل مفت
• مسجد کے امام صاحب کے بچوں کے لیے 50٪ رعایت
🏫 داخلے جاری ہیں: Play Group سے 10th کلاس تک
📍 ایڈریس:
Tank Road, Hadi City, Opp Zafar Abad Colony, D.I Khan
📞 رابطہ کریں:
0336-7233637
💡 دیر نہ کریں! آج ہی اپنے بچوں کا داخلہ کروائیں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

15/02/2026

آج منگل وار ہے 🗓️
چوہے کو بخار ہے 🤒🐭
جوہا گیا ڈاکٹر کے پاس،
ڈاکٹر نے لگائی انجیکشن 💉
چوہا بولا: اوئے اوئے اوئے!!! 😫😂

05/02/2026

✨ نئے سال کے لیے اسکالرشپ کا شاندار اعلان! ✨

اقراء زاویہ اسکول اینڈ اقراء کیڈٹ اکیڈمی
کی جانب سے طلباء و طالبات کے لیے خصوصی تعلیمی موقع

📚 کلاس 1 تا 9 کے لیے اسکالرشپ پروگرام

🏆 90٪ تا 100٪ نمبرز پر فول اسکالرشپ
🎯 80٪ نمبرز پر 50٪ فیس میں رعایت

📝 فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ:
15 فروری

🎁 فول اسکالرشپ میں شامل:
✔ مکمل ایک سال کی فیس معاف

📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0336-7233637

🌟 اقراء زاویہ اسکول — جہاں مستقبل سنورتا ہے! 🌟

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Tank Road Marhaba Colony
Dera Ismail Khan
263661