22/12/2025
The Faculty of Allied Health Sciences extends its heartiest congratulations to the students of DPT Pioneers Batch on the successful completion and defense of their thesis entitled:
“Association between Prolonged Smartphone Usage and Postural Adaptation Leading to Neck Pain in University Students: A Cross-Sectional Study.”
Group Members:
1. Muhammad Mazhar
2. Zahoor Ahmad
3. Zahir Ullah
4. Gul-e-Hina
5. Hania Khalil
6. Aliza Rehman
We also extend special congratulations and sincere appreciation to the respected Supervisor for valuable guidance, mentorship, and continuous support throughout this research journey.
✨ Wishing you all continued success in your professional and academic careers.
20/09/2025
Dear Romesa Bilal,
Warmest congratulations on your appointment as a Lecturer in Dental Technology at FAHS, GU! This is a remarkable achievement and a testament to your dedication and expertise. As a pioneer of the first batch, you're setting an inspiring example for many. We're thrilled to see you taking this significant step in your academic career.
Wishing you great success in this new role - may you inspire students and contribute meaningfully to shaping the future of dental technology. Looking forward to seeing the positive impact you'll make!
Heartfelt congratulations again,
20/09/2025
Dear Zubair Ahmed,
Heartfelt congratulations on your appointment as a Lecturer in Dental Technology at FAHS, GU! This is a remarkable milestone, and we're utterly thrilled to see a gold medalist and pioneer of the first batch taking this esteemed position. Your dedication, brilliance, and hard work have truly paved the way for this well-deserved achievement.
Wishing you immense success in this new role - may you inspire countless students and continue to excel in shaping the future of dental technology. Looking forward to seeing the outstanding impact you'll make!
Warmest congratulations again,
28/08/2025
📢 Announcement
This is to inform all members that the previous page administrator has been removed, and from now onwards, the page will be managed under the supervision of the new administration team.
Our aim is to ensure that this page continues to represent the Faculty of Allied Health Sciences, Gomal University in a professional and updated manner.
We request all students, alumni, and followers to stay connected for official updates, news, and activities of the Faculty.
Thank you for your cooperation and support. 🙏
– New Admin Team
Faculty of Allied Health Sciences
Gomal University
23/07/2025
گومل یونیورسٹی کی انتظامیہ کی ایک اور نا اہلی دیکھیں اگر انتظامیہ اپنی کارکردگی میں ناکام رہی تو خیر ہے لیکن اگر طلباء اپنے ےق کیلئے اواز اٹھائے تو انکو شوکاز دئے جاتے ہیی اور ایڈمیشن کینسل کر کردیتے ہیں
انتظامیہ کو ہوش کے ناخن لینے چاہئے طلباء کے جائز ءقوق طلباء کو فراہم کردئے جائے تو مجال ہے کہ وہ انتظامیہ یا ادارے کیخیلاف پوسٹ کریں ۔۔
اگر ادارے کے ساکھ کو پوسٹوں سے نقصان مل رہے اس پر اپ لوگ شوکاز دیتے ہیں اور سینکڑوں طلباء کا مستقبل اگر برباد ہو جائیے تو خیر ہے۔۔
اس شوکاز کو فلفور ختم کردیا جائے اور جو کمی بیشی ہے جیسے ایم او یو
ڈیرہ اسماعیل خان کے سرکاری ہسپتالوں کیساتھ اس پہ کام کریں نا کہ حق کی اواز کو دبایا جائے ۔
22/07/2025
گلف ہسپتال کیساتھ ایم او یو کی حقیقت
تو اب اتے ہے اصل بات کی طرف کہ ایک تو اسلام اباد جیسے شہر میں ایم او یو کی گئی دوسری بات یہ کہ اس ہسپتال میں اگر کوئی طالب علم جائیگا تو وہ ماہانہ پانچ ہزار روپیہ ہسپتال کو دیگا یعنی کہ کوئی تین مہینے انٹرنشپ کرتا ہے وہ پندرہ ہزار روپیہ ہسپتال کو جمع کریگا اور چھ مہینے کریگا تو تیس ہزار روپیہ وہ جمع کریگا۔
اب ایک طالب علم اتنی غربت میں سمسٹر فیس دیں ہاسٹل فیس دیں ایگزام فیس دیں سمسٹر فیس سیلف پر تقریبا ستر ہزار اوپن۔میرٹ پر لگ بگ پچاس ہزار اوپر سے سالانہ ہاسٹل کے پینتالیس ہزار ایگزام فیس تین سے پانچ ہزار تک پھر اسکے بعد انٹرنشپ کرنے وہ اسلام اباد جائے اور وہاں پر ہاسٹل کیلئے بیس سے پچیس ہزار روپیہ دیں دور دراز سے انے جانے کا کرایہ بھی دیں کھانا پینے کا خرچہ اسکے علاؤہ ضروریات کا خرچہ اور ہسپتال کو الگ ماہانہ فیس دیں۔
یہ اپ لوگوں کا طلبہ کو معیاری اور اعلی تعلیم دینا ہے ؟
کیا یہ اس انتظامیہ کو بل گیٹس یا مارک ذکر برگ جیسے بندوں کا اولاد لگتا ہے جو بس گھر بیٹھ کہ صرف یہ پیسے چھاپتے رہینگے۔۔
اتنا ظلم تو کوئی دشمن ملک کسی پر نہیں کرتا جتنا اپ لوگ ڈیرہ اسماعیل خان اور آس پاس ضلعوں والوں کے اوپر کر رہے ہو
خدا کیلئے ہوش کے ناخن لیں اور طلباء اور انکے والدین پر احم کریں اپ لوگ تو سب کے گھروں سے دو وقت کی روٹی بھی چھین رہے ہیں۔۔
شرم اس انتظامیہ کو کرنی چاہئے ام شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے اپ لوگوں کو۔۔
22/07/2025
اسلام وعلیکم
بائیکاٹ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کا بائیکاٹ کریں۔۔
یہاں داخلہ لینے سے بہتر ہے کوئی کاروبار شروع کریں پر یہاں نا ائے اور یا پھر خیبر میڈیکل یونیورسٹی کیساتھ کسی بھی
afiliate
ادارے میں داخلہ لیں۔۔
20/07/2025
mou
کا مسلہ تب حل ہوگا جب گومل کا انتظامیہ اور وائس چانسلرخیبر میڈیکل یونیورسٹی کے رجسٹرار اور وائس چانسلر کیساتھ بیٹھ کے بات کرے۔۔
تب ہی یہ مسلہ حل ہو سکتا ہے
20/07/2025
POst for DEAN Dr Shafi ullah sb vice chancellor dr zafar iqbal aor gomal or allied administration
سر کیا اپ بتا سکتے ہیں یہاں جو طلباء جائینگے انکو اپ لوگ ہاسٹل فیسیلیٹی ٹرانسپورٹ فیسیلیٹی دینگے یا وہ سٹوڈنٹس خوار و ذلیل ہو کے غریب ماں باپ کے اتنی مہنگائی میں وہ لوگ محنت خواری کرکے مشکل سے گھر کے اخراجات پورے کرتے ہیں اسکے ساتھ ساتھ اپنے بچوں کے تعلیم کیلئے دن رات کرکے ادھار چڑھاو کرکے ان پہ تعلیم کر رہے ہیں اور اوپر ڈے انکو پریکٹیکل ورک کیلئے اپ لوگ ڈیرہ اسماعیل خان کے بجائے اسلام اباد میں ایم او یوز کرنے پر لگے ہیں تو کیا یہ ماں باپ یہ اسلام اباد کا خرچہ اٹھا سکینگے ؟
پہلی بات یہ کہ چار سالوں سے ڈیرہ اسماعیل خان میں موجودہ ہسپتالوں کساتھ ایم او یو کیوں نہیں ہو رہی اگر تعداد کا مسلہ ہے تو داخلہ کم طلبہ کو دیا کریں۔۔
اپ لوگ واضح کریں کہ ایک نامی گرامی یونیورسٹی چار سال میں ایم او یو نہیں کر پا رہی ایک ہسپتال کے ساتھ تو یہ بے بسی ہے یا پھر یونیورسٹی اتنی کمزور ہے کہ ایک ہسپتال والوں کیلئے کوئی اہمیت نہیں رکھتی یا پھر اور کوئی وجہ ہے ؟
اور اگر اسلام اباد میں ایم او یو کر بھی رہے ہو تو پیڈ کرو تاکہ سٹوڈنٹ کو ماہانہ خرچہ اسکے اس ہسپتال سے نکلے اور انکے گھر والوں کو بھی مشکلات نا ہو اور طلباء کو۔
میں اپکے جواب کا منتظر ہوگا سر اپ اس پوسٹ پر مجھے اسکا جواب دیجئے گا۔۔
19/07/2025
ہم ڈین فیکیلٹی اف الائیڈ ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر شفیع اللہ سے درخواست کرتے ہیں کہ جو ایم او یو سائن شدہ ہے وہ طلباء کے سامنے لائے۔۔
اور لوکل ڈسٹرکٹ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کیڈاتھ چار سالوں میں ایم او یو کیوں نہیں ہوئی۔۔
19/07/2025
dear admin sb os page k cmnts delete krny se haqeqt nhi chupaya jata
ye to munafiqt kr rhy hy ap jo cmnts delete krdi hy ap ne 😂😂