17/08/2026
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfZrcAq_zTRFjLEqefrZrVvDFUdGsxPLwCsFarZM7cJcAKPUQ/viewform?usp=publish-editor
ذوالقرنین میڈیکل انسٹیٹیوٹ ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف سے ہونہار، غرباء اور سپیشل پرسن کے لیے اسکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 03 ستمبر 2026ہے.
06-09-2026 کو تحریری ٹیسٹ میں حصہ لے کر بالکل مفت تعلیم حاصل کر کے میڈیکل فیلڈ میں باعزت اور باوقار روزگار کے مواقع حاصل کریں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
ذوالقرنین میڈیکل انسٹیٹیوٹ
مین ڈیال روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان
0966-718111
0333-9960839
0330-9771177
0331-4851555