14/03/2025
ہوسکتا آپکے شئیر کرنے سے بندہ مل جائے۔
عرفان اللّه ولد حیدر جان ۔۔۔
یہ لیٹر ایف سی بلوچستان ساوتھ سے آیا ہے ۔
7 اپریل کو اس بندے کی حاضری ہے ۔
لیکن اس شخص کا نمبر بھی بند ہے ۔
اور شناختی کارڈ نمبر۔ 11201 کی بجاۓ 22101 سے شروع ہوئی ہے ۔
آگر کوئی اسکو جانتا ہے تو وہ اس نمبر سے رابطہ کریں 👇 03448989389 لیٹر اس کے پاس موجود ہیں ۔
پلیز پوسٹ شیئر کریں۔۔ شکریہ