GPS Sardari Wala Janubi

GPS Sardari Wala Janubi Teaching & Learning process

19/04/2025
یہ سب تمھارا کرم ھے آقاکہ بات اب تک بنی ھوئ ھے-♥️♥️♥️الحمداللہ۔۔ہر سال کی طرح امسال بھی اللہ پاک نے اپنا خصوصی کرم ،فضل ...
19/04/2025

یہ سب تمھارا کرم ھے آقا
کہ بات اب تک بنی ھوئ ھے-
♥️♥️♥️
الحمداللہ۔۔
ہر سال کی طرح امسال بھی اللہ پاک نے اپنا خصوصی کرم ،فضل اور مہربانی فرمائ۔
ڈھکی سرکل کے مقابلہ جات کے امتحان میں 4 طالب علموں نے پوزیشنز حاصل کیں۔

Credit Goes to All Staff of
Gps Sardari wala Janubi.

31/03/2025

Gps Sardari wala Janubi Staff ke trf se tamam Muslim bhaieon ko Eid-ul-fitr Mubrk...

13/11/2024

2024 Sports Galla
6 positions
Gps sardari wala Janubi
الحمداللہ۔۔۔

13/11/2024

الحمداللہ ٹاپ 6 پوزیشنز
نعت، ملی نغمہ، اردو تقریر،انگلش تقریر،Quiz قومی ترانہ
Gps sardari wala janubi.

13/11/2024

الحمداللہ Sports Galla 2024
Gps Sardari wala Janubi
Zone-1
میں پہلی چھ پوزیشنز حاصل کی ہیں۔

29/08/2024

محترم والدین اسلام علیکم !
امید ہے اللہ پاک کے فضل وکرم سے آپ خیریت سے ہوں گے۔آپ تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد انشاء اللہ 2 ستمبر بروز پیر (Monday)سے کھل رہے ہیں۔آپ تمام
والدین اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔
سکولوں کے اوقات کار درجہ ذیل ہونگے۔
حاضری: 7:30 بجے
چھٹی : 12:35 بجے
شکریہ۔۔۔💔

Dr.A.Q Khan(Late)28 May 1998Youm-Takbeer.💢💗💗💗💢
28/05/2024

Dr.A.Q Khan(Late)
28 May 1998
Youm-Takbeer.
💢💗💗💗💢

28 Mayیوم تکبیرشکریہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان۔اللہ پاک آپ کی قبر انور پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے ۔آمین۔۔ثمہ آمین💢💗💗💗💗💗💢
28/05/2024

28 May
یوم تکبیر
شکریہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان۔
اللہ پاک آپ کی قبر انور پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے ۔آمین۔۔ثمہ آمین
💢💗💗💗💗💗💢

الحمداللہ ڈھکی سرکل کے 83 سکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والا طالب علم محمد فیضان جس نے مقابلے کے امتحان میں 96/100 نم...
01/05/2024

الحمداللہ ڈھکی سرکل کے 83 سکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والا طالب علم محمد فیضان جس نے مقابلے کے امتحان میں 96/100
نمبر لے کر پورے ڈھکی سرکل کو ٹاپ کیا۔اور Class 3rd میں فوزیہ بی بی نے 2nd پوزیشن حاصل کی۔۔
فضامقبول نے بالترتیب زون -1 میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

💢💗💗💗💗💢

الحمداللہ ڈھکی سرکل کے 83 سکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والا طالب علم محمد فیضان جس نے مقابلے کے امتحان میں 96/100 نم...
01/05/2024

الحمداللہ ڈھکی سرکل کے 83 سکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والا طالب علم محمد فیضان جس نے مقابلے کے امتحان میں 96/100 نمبر لے کر پورے ڈھکی سرکل کو ٹاپ کیا۔اور Class 3rd میں فوزیہ بی بی نے 2nd پوزیشن حاصل کی۔
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔۔
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

Address

Gps Sardari Wala Janubi
Dera Ismail Khan

Telephone

+923146950606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Sardari Wala Janubi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Sardari Wala Janubi:

Shortcuts

Share

Category