Al-Falah Science School Band Kurai

Al-Falah Science School Band Kurai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Falah Science School Band Kurai, School, Dera Ismail Khan.

10/07/2021

ان شاءاللہ الفلاح سائنس سکول "عید قرباں اور موسم گرما کی تعطیلات "کے سلسلے میں 11 جولائی سے 15 اگست تک بند رہے گا۔۔
داخلے جاری ہیں۔۔
نئے داخلوں کے لئے آفس اوپن رہے گا۔۔

23/05/2021

گورنمنٹ نوٹیفیکیشن کے مطابق ان شاء اللہ کل 24/05/2021 بروز سوموار سے سکول اوپن ہو رہا ہے۔۔ تمام سٹوڈنٹس کرونا ایس۔ او۔پیز کا خیال رکھتے ہوئے سکول میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔۔۔

13/04/2021

الفلاح سائنس سکول بندکورائی تعطیلات کے پیش نظر 21 اپریل تک بند رہے گا۔۔ تاہم سکول آفس اوپن رہے گا۔۔
ماہ رمضان میں سکول آفس اوقات کار 8:00 تا 11:00 بجے۔

Free Admission OpenFor Play group to 9th class
05/04/2021

Free Admission Open
For Play group to 9th class

سالانہ تقریب انعامات کے موقع پہمینجنگ ڈائریکٹر و پرنسپل الفلاح سائنس سکول بندکورائیمحترم جناب پروفیسر ڈاکٹر حمیداللہ خان...
28/03/2021

سالانہ تقریب انعامات کے موقع پہ
مینجنگ ڈائریکٹر و پرنسپل الفلاح سائنس سکول بندکورائی
محترم جناب پروفیسر ڈاکٹر حمیداللہ خان صاحب
وائس پرنسپل عمرفاروق (ایم-فل-سکالر) کو شیلڈ پیش کرتے ہوئے۔

  ❤❤❤
27/03/2021


❤❤❤

Overall School Toppers🏆🏆🏆🏆
27/03/2021

Overall School Toppers
🏆🏆🏆🏆

الفلاح سائنس سکول بندکورائی۔پہلی سالانہ تقریب انعاماتسیشن 2020-21۔چند تصویری جھلکیاں۔
27/03/2021

الفلاح سائنس سکول بندکورائی۔
پہلی سالانہ تقریب انعامات
سیشن 2020-21۔
چند تصویری جھلکیاں۔

الفلاح سائنس سکول میں فری داخلے یکم اپریل 2021سے شروع ہو نگے۔۔۔۔۔ تمام اہل علاقہ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔۔۔نرسری سے نہم...
27/03/2021

الفلاح سائنس سکول میں فری داخلے یکم اپریل 2021سے شروع ہو نگے۔۔۔۔۔ تمام اہل علاقہ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔۔۔نرسری سے نہم تک۔۔۔۔۔

الفلاح سائنس سکول بندکورائی۔پہلی سالانہ تقریب انعاماتسیشن 2020-21۔چند تصویری جھلکیاں۔
27/03/2021

الفلاح سائنس سکول بندکورائی۔
پہلی سالانہ تقریب انعامات
سیشن 2020-21۔
چند تصویری جھلکیاں۔

Ready For Result Ceremony..❤❤
26/03/2021

Ready For Result Ceremony..❤❤

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے​وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو​یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں​یہاں خزاں کو گزرنے ک...
23/03/2021

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے​
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو​

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں​
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو​

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے​
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو​

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں​
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو​

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن​
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو​

ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال​
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو​

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے​
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

Address

Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 13:00
Saturday 07:30 - 13:00

Telephone

+923333755977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Falah Science School Band Kurai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Falah Science School Band Kurai:

Shortcuts

Share

Category