Imamia Students Organization D.I.Khan Division

Imamia Students Organization D.I.Khan Division ✅ This Page Is Officially Announced by ISO PAKISTAN District Dera Ismail Khan, And This Is 2nd Page.

اس تنظیم کا نصب العین تعلیمات قرآن اورسیرت محمدو آلمحمد کے مطابق نوجوان نسل کی زندگی کو استوار کرنا ہےتاکہ وہ اچھےانسان اورمومن بن کردین مبین کی سر بلندی اور مملکت خدادِ پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائ سرحدوں کا تحفظ کر سکیں

14/03/2026

مرکزی ریلی یوم القدس ضلع ڈیرہ اسماعیل خان

🛑 ویڈیو رپورٹ

‎🟢 On WhatsApp 🔗
https://chat.whatsapp.com/C9KnTe5UPeK4GhlQSUBJKt?mode=gi_t

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان خیبر پختونخوا ریجن


یوم القدس ریلی نون یونٹ
13/03/2026

یوم القدس ریلی نون یونٹ

یوم القدس ریلی ببر پکہ یونٹ
13/03/2026

یوم القدس ریلی ببر پکہ یونٹ

یوم القدس ریلی حاجی مورہ یونٹ
13/03/2026

یوم القدس ریلی حاجی مورہ یونٹ

یوم القدس ریلی کوٹلہ سیدان یونٹ
13/03/2026

یوم القدس ریلی کوٹلہ سیدان یونٹ

مرکزی ریلی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
13/03/2026

مرکزی ریلی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان

احتجاجی ریلی8 فروری 2026 بروز اتوار امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور باقی تنظیموں کی طرف سے ا...
09/02/2026

احتجاجی ریلی

8 فروری 2026 بروز اتوار امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور باقی تنظیموں کی طرف سے اسلام آباد کے علاقے ترلئ میں مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں ہونے والے ظلم کے خلاف مشترکہ پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔
ریلی میں ممبران، محبین، سابقین و خواہران نے بھرپور شرکت کی۔
احتجاج میں آئی ایس او پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی صدر برادر جواد حسین، شیعہ علماء کونسل کے ضلعی صدر مولانا کرامت حیدری، مجلس وحدت المسلمین کے ضلعی صدر برادر تنویر مہدی و شعیہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ رمضان توقیر و دیگر نے شرکاء ریلی سے خطاب کیا۔
ریلی میں رکن ذیلی نظارت برادر تہور عباس شاہ، سینئر برادر ارتضیٰ، برادر علی شاہ، اسسٹنٹ چیف اسکاؤٹ کے پی کے برادر مصطفیٰ و دیگر نے شرکت کی ۔
اسٹیج سیکرٹری کی زمہ داری آئی ایس او پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی نائب صدر برادر زوہیر کاظمی نے سنبھالی۔
خطباء حضرات نے حکومت کے سامنے یہ مطالبہ رکھا، کہ اس ظلم کے پیچھے جیتنے بھی لوگ اور ان کے سہولت کار ہیں اُنہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔







امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان

14/01/2026

🇮🇷✊🏻 اُن کے لیے زندگی تلخ ہو جائے گی
🎙️: Ayatollah Syed Ali Khamenei

*اجلاس عمومی*برادر محمد شاہ زیب ضلعی سوشل میڈیا سیکرٹری برائے سال احیائے ثقافت اسلامی و استحکام پاکستان 26-2025 منتخب ۔ ...
10/01/2026

*اجلاس عمومی*

برادر محمد شاہ زیب ضلعی سوشل میڈیا سیکرٹری برائے سال احیائے ثقافت اسلامی و استحکام پاکستان 26-2025 منتخب ۔





*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان*

*اجلاس عمومی*برادر میثم منیر ضلعی سیکرٹری تعلیم برائے سال احیائے ثقافت اسلامی و استحکام پاکستان 26-2025 منتخب ۔   *امامی...
10/01/2026

*اجلاس عمومی*

برادر میثم منیر ضلعی سیکرٹری تعلیم برائے سال احیائے ثقافت اسلامی و استحکام پاکستان 26-2025 منتخب ۔





*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان*

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Students Organization D.I.Khan Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category