Kundi Student Society_KSS

Kundi Student Society_KSS

Share

کنڈی سٹوڈنٹس سوسائٹی

13/09/2023

President Kundi Ithehaad Taheerek Wasif Kundi will enter as a member of the National Assembly in the upcoming election

Photos from Kundi Student Society_KSS's post 10/03/2023

کنڈی سٹوڈنٹس سوسائٹی کا فائنل میٹنگ جاری ہے۔تمام تر تیاریوں کو فائنل شکل دے رہے ہیں۔

Photos from Kundi Student Society_KSS's post 10/03/2023

کنڈی سٹوڈنٹس سوسائٹی کے بانی اور کنڈی اتحاد تحریک کے صدر وصیف کنڈی ،صدر وسیم کنڈی اور کنڈی سٹوڈنٹس سوسائٹی کے سابقہ چیف آرگنائزر عارف کنڈی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں ۔اپ دوستوں کا ایک مرتبہ پھر آگاہ کرتے ہیں ۔کی پروگرام کے تمام تر تیاریاں مکمل ہے ۔بس لوگوں کے آنے کی دیر ہے۔

16/12/2022

سٹی کیمپس کیبنٹ لسٹ
سٹی کیمپس صدر= عاصم کنڈی (Law)
سٹی کیمپس وائس صدر= عاصم کنڈی (microbiology)
جنرل سیکرٹری= وقاص کنڈی
لیگل ایڈوائزر= طاہر خان کنڈی
چیف آرگنائزر= نسیم کنڈی
فنانس سیکرٹری= عمر کنڈی
انفارمیشن سیکرٹری= وقاص کنڈی
بلڈ سکریٹری= وجاہت کنڈی

16/12/2022

مین کیمپس کیبنٹ لسٹ
جنرل کیمپس صدر=محمد وسیم کنڈی
مین کیمپس صدر=نوید خان کنڈی
چیرمین=شاہزیب خان کنڈی
جنرل سیکرٹری=خالد محمود کنڈی
ڈپٹی جنرل سیکرٹری=ذہانت اللہ کنڈی
فنانس سیکرٹری=ارجمند خان کنڈی
سٹیج سیکرٹری=زبیر خان کنڈی
چیف آرگنائزر=توصیف خان کنڈی
ہاسٹل کوآرڈینیٹر=کاشف خان کنڈی
بلڈ سکریٹری=ابراہیم خان کنڈی
کلچر سکریٹری=ثاقب اللہ کنڈی
سپورٹس سکریٹری=حماد خان کنڈی
لیگل ایڈوائزر=مدثر فرید کنڈی
انفارمیشن سیکرٹری=حارث خان

14/12/2022

صدر واصف کنڈی کا کل کے ایوارڈ شو کے حوالے سے ویڈیو پیغام ۔

Photos from Kundi Student Society_KSS's post 13/12/2022

صدر عبداللہ کنڈی اور کنڈی سٹوڈنٹس سوسائٹی کے زیر اہتمام گرینڈ فخرے کنڈی ایوارڈ سرمنی، کنڈی امن مشاعرہ ،میوزیکل شو میں کنڈی قوم سے تعلق رکھنے والے ہر خاص و عام کو آفیسرز،اساتذہ کرام،وکلا صاحبان،ڈاکٹر حضرات،کاروباری اشخاص،سٹوڈنٹس،کنڈی اتحاد تحریک کے تمام معزز دوستوں کو اور پاکستان کے تمام اقوام سے تعلق رکھنے والے ہر طبقہ فکر کے وابستہ لوگوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

انشاء اللہ بتاریخ 15 دسمبر بروز جمعرات بوقت صبح 9 بجے گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈاکٹر عبد القدیر آڈیٹوریم ہال میں عظیم الشان فخر کنڈی ایوارڈ شو منعقد کیا گیا ہے جس میں آپ تمام کی شرکت ہمارے لیے باعث فخر ہوگی۔
شکریہ:

10/12/2022



انشاء اللہ فخرے کنڈی فٹبال ٹورنامنٹ کا آخری میچ یعنی فائنل میچ 14 دسمبر بروز بدھ بوقت دوپہر 2 بجے گومل یونیورسٹی ہاسٹل نمبر 6 فٹبال گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
فخرے کنڈی فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کنڈی سٹوڈنٹس سوسائٹی فٹبال کلب بمقابلہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن فٹبال کلب کے درمیان کھیلا جائے گا۔
تمام دوستوں احباب کو شرکت کرنے کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے۔
عظیم الشان ٹورنامنٹ کے انعقاد پر کنڈی سٹوڈنٹس سوسائٹی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

09/12/2022

آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعث فخر ہوگی۔

09/12/2022

کنڈی سٹوڈنٹس سوسائٹی کے زیر اہتمام عظیم الشان ٹورنامنٹ کے انعقاد پر اور گرینڈ فخرے کنڈی ٹیلنٹ ایوارڈ شو میوزیکل شو کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Gomal University
Dera Ismail Khan
112233