Which snake is it?
It was attacked by a cat 😺
Dear Biology
Biology is the scientific study of organism and their environment.
What is the percentage (by mass) of bones in human body
A. Less than 20%
B. More than 30%
24/10/2025
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے ایٹا کے تحت اساتذہ بھرتی ٹیسٹ میں 30 فیصد تک پاسنگ مارکس کی کمی کے نفاذ کی ہدایت جاری کر دی! ریکروٹمنٹ پالیسی کے مطابق میرٹ کو 30 فیصد تک کم کیا جائے گا۔
23/10/2025
Book name. biology, , biology, and
Author.
Contents are given in comments
23/10/2025
Book
Author
Pdf book available
Contact in inbox
17/02/2025
UNDERSTANDING THE SNAKES
Most people fear snakes and
several attempt to kill them, as they
do not know that they are part of
the natural ecosystems in which we
live. These innocent victims of our
ignorance about their important role
in the control of rodents and insects
and as part of food chain are at the
top of the list of designated enemy
species assumed by us. This brief
article is intended to provide basic
knowledge of our snakes.
Basic Types
Snakes live on land and also in the
sea. Sea snakes have flattened
tail from both sides and they have
usually very long body. They need
long body as they need more air
in their single but very long lung.
So they inhale lot of air and go
submerged to hunt fish.After a lapse
of considerably long time they need
to come to the surface for another
large quantity of fresh air. They are
of course poisonous but I do not
have the information of biting man in
our country.
Land snakes have rounded tail.
Because of elongated body some
internal organs of snakes are also
more or less elongate both in land
as well as in sea snakes. The heart
is slender or longish. There is only
one lung in most snakes, which
is very long. The lung forms an air
sac towards tail end. This allows
air storage. However, boas and
pythons have two lungs. Python’s
left lung is much smaller than the
right one, which is very long. Snakes
inhale lot of air and can keep it in
the lung for a long time. Food gut or
esophagus is also long, thin-walled
and without any muscles. The prey
is not chewed but swallowed head
first. It is pushed into the esophagus
by the forward and backward
movements of the left and right
lower jaws. Once it down the throat
further push is brought about by
the body muscles. Stomach starts
from esophagus without any distinct
mark. It is also long and enormous.
It is greatly distended when a large
prey is swallowed.More info will be sharedsoon
15/02/2025
Happy Valentine day in margalla hills
15/02/2025
جہاں آپ کا آئینہ لگا ہے، کنگھا تیل رکھا ہے، شیمپو صابن رکھا ہے وہیں کسی جگہ یہ قینچی بھی رکھ لیں۔ اس سے مونچھیں کترنے کا کام بھی لیا جا سکتا ہے۔ بنی یہ ناک کے بال کاٹنے کیلئے ہے اس کی نوک نہیں ہوتی تو ناک کے اندر چبھتی نہیں ہے۔
یاد رکھیں کہ ناک کے بال کھینچنا ایک بہت خطرناک عمل ہے، اس سے ویسٹیبیولائٹس نامی تکلیف دہ انفیکشن ہونے کا امکان بہت بڑھ جاتا ہے۔ شوگر کے مریض کو خاص طور پر بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ شوگر کے مریضوں میں یہ انفیکشن جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
اگر ناک میں کوئی دانہ یا زخم ہو جائے تو اس پر پولی فیکس صبح شام لگائیں، اس کو پھوڑیں ہر گز نہییں، قریبی ای این ٹی ڈاکٹر کو دکھائیں اور سب سے اہم بات کہ ناک کو بالکل اور ہرگز نہ چھیڑیں۔
اس حساسیت کی سائنسی وجہ یہ ہے کہ ناک میں موجود خون کی رگوں کا براہ راست کنیکشن آنکھ اور دماغ کی رگوں کیساتھ ہوتا ہے اور درمیان میں سیفٹی والوو بھی کوئی نہیں ہوتا، اسلئے ناک اور اس سے ملحق منہ کے کچھ حصے کو میڈیکل کی زبان میں "خطرناک تکون" کا نام دیا گیا ہے۔
خطرناک تکون کا خیال رکھیں۔
اللھم انا نسئلک العافیۃ فی الدنیا و الآخرہ
17/03/2024
Difference between T3 and T4?
17/03/2024
مسلم سائنس دانوں کا جو حشر مسلمانوں کے ہاتھوں ہوا وہ عوام کو نہیں بتایا جاتا۔ آج بڑے فخر سے کہا جاتا ہے کہ وہ ہمارے مسلم سائنس دان تھے اگرچہ علم کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ ان میں سے چھ سائنسدانوں کا مختصر احوال پیش خدمت ہے
یعقوب الکندی
فلسفے، طبیعات، ریاضی، طب، موسیقی، کیمیا اور فلکیات کا ماہر تھا۔ الکندی کی فکر کے مخالف خلیفہ کو اقتدار ملا تو مُلّا کو خوش کرنے کی خاطر الکندی کا کتب خانہ ضبط کر کے اس کو ساٹھ برس کی عمر میں سرعام کوڑے مارے گئے۔ ہر کوڑے پر الکندی تکلیف سے چیخ مارتا تھا اورتماش بین عوام قہقہہ لگاتے تھے۔
ابن رشد
یورپ کی نشاۃ ثانیہ میں کلیدی کردار ادا کرنے والے اندلس کے مشہورعالم ابن رشد کو بے دین قراردے کراس کی کتابیں نذرآتش کر دی گئیں۔ ایک روایت کے مطابق اسے جامع مسجد کے ستون سے باندھا گیا اورنمازیوں نے اس کے منہ پر تھوکا۔ اس عظیم عالم نے زندگی کے آخری دن ذلت اور گمنامی کی حالت میں بسر کیے۔
ابن سینا
جدید طب کے بانی ابن سینا کو بھی گمراہی کا مرتکب اورمرتد قراردیا گیا۔ مختلف حکمران اس کے تعاقب میں رہے اوروہ جان بچا کر چھپتا پھرتا رہا۔ اس نے اپنی وہ کتاب جو چھ سو سال تک مشرق اورمغرب کی یونیورسٹیوں میں پڑھائی گئی، یعنی القانون فی الطب، حالت روپوشی میں لکھی۔
ذکریا الرازی
عظیم فلسفی، کیمیا دان، فلکیات دان اور طبیب زکریا الرازی کوجھوٹا، ملحد اورکافر قرار دیا گیا۔ حاکم وقت نے حکم سنایا کہ رازی کی کتاب اس وقت تک اس کے سر پر ماری جائے جب تک یا تو کتاب نہیں پھٹ جاتی یا رازی کا سر۔ اس طرح باربارکتابیں سرپہ مارے جانے کی وجہ سے رازی اندھا ہو گیا اوراس کے بعد موت تک کبھی نہ دیکھ سکا۔
جابر ابن حیان
جسے مغربی دنیا انہیں جدید کیمیاء کا فادر کہتے ہیں جس نے کیماء ، طب ، فلسفہ اور فلکیات پر کام کیا۔ جس کی کتاب الکینیاء اور کتاب السابعین صرف مظرب کی لائبریریوں میں ملتی ہے ۔ جابر بن حیان کا سے انتقامی سلوک : حکومت وقت کو جابر کی بڑھتی ہوئی شہرت کھٹکنے لگی۔ جابر کا خراسان میں رہنا مشکل ہو گیا۔ اس کی والدہ کو کوڑے مار مار کر شہید کر دیا گیا۔ جابر اپنی کتابوں اور لیبارٹری کا مختصر سامان سمیٹ کر عراق کے شہر بصرہ چلا گیا۔ بصرہ کے لوگ جابر کے علم کے گرویدہ ہو گئے۔ جابر جیسی کیمیا گری اور علمی گفتگو انہوں نے اس سے قبل کبھی نہیں سنی تھی۔
جابر نے انہیں زمین سے آسمان اور زمین سے اس کی تہوں تک کا سفر کروا دیا۔ حاکم بصرہ کو بھی اس کی شہرت برداشت نہ ہوئی ۔ حاکم کے درباری جابر کی بڑھتی ہوئی علمی شہرت اور مسلکی اختلاف کو حکومت کے لیے خطرہ سمجھنے لگے۔ ایک دن جابر کو الزامات کی زد میں لا کر قاضی بصرہ کے سامنے پیش کیا گیا۔ قاضی نے حاکم کی ایما پر جابر کو سزائے موت سنا دی۔ اور یوں جس جابر بن حیان کو آج مغرب بابائے کیمیا ”Father of Chemistry“ کہتی ہے، اس کی کیمیا گری، علم اور سائنسی ایجادات کو اس کے اپنے ہم مذہبوں نے جادوگری، کذب اور کفر قرار دے دیا۔۔
Copied
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Address
Dera Ismail Khan