28/08/2023
Share
Gomal Universty Dera Ismail Khan International Universty
28/08/2023
Share
12/08/2023
Date sheet for summer Exams!
10/08/2023
USAID scholarship opportunity for students affected from floods in 2022
For details: https://www.hec.gov.pk/site/usaid-mnbsp
Apply at: https://usaidmnbsp-fas.hec.gov.pk/ #/dashboard
09/08/2023
Department of English language and Literature (DELL) Gomal University Dikhan.
My dear friend "Syed Suleman" has successfully defended his M.Phil thesis titled “A study of Gender Biaseness in Primary school English and Urdu Textbooks of Khyber Pakhtunkhwa” under the supervision of Dr. Ahmad Naeem, Chairman of DELL.
His external examiner was Dr. Khurshid , Department of English, University of Swabi.
I congratulate 💐💐💐him on successful completion of MPhil degree. Best wishes
Just Laugh!
27/12/2022
Guys be ready for Exams .
کل ایڈمنسٹریشن کے سامنے طلباء نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اور اپنے مطالبات پیش کیے جس کے جواب میں انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی کے سوموار تک ہمیں مہلت دی جائے آپکے یہ سارے مطالبے حل ہوجائیں گے
ہم نے انتظامیہ کو سوموار تک کا ٹائم دیا ہے اگر مطالبات حل نہ ہوئے تو بروز منگل سے ہمیں مجبور ایڈمنسٹریشن بلاک کے سامنے احتجاجی کیمپ لگانا پڑیگا
مطالبات آپ سب کے سامنے رکھتا جائوں
1 ۔ نیڈ بیس سکالر شپ
2019،20،21،22 میں جو جو طلباء سلیکٹ ہوئے ہیں انکو اپنی سکالر شپ دی جائے صرف اس سال کے نہیں بلکہ تمام فیزز دی جائے جو انکا حق ہے
2021 میں جو انٹرویو ہوئے ہیں انکی لسٹیں بھی ابھی تک نہیں لگی وہ لسٹیں جلد از جلد لگائی جائے
2.احساس سکالرشپ
پچھلے سال ڈی وی ایم ،ڈی واس کے طلباء کو احساس سکالرشپ کے پالیسی کے مطابق جتنے پیسے ملنے چاہیے تھے اس سے 10040 روپے کم ملے ہیں انکو اپنا حق جلد ازجلد دیا جائے
اس سال احساس فیز 3 میں جو 71 افراد سلیکٹ ہوئے ہیں انکی لسٹیں جلد اویزاں کی جائے
3 Disable students
ڈس ایبل طلباء سے پہلے سمسٹر کی فیس لی گئی تھی وہ فیس پالیسی کے مطابق انتظامیہ کو اب تک واپس کرنی چاہیے تھی جوکہ انہوں نے نہیں کی انکو اپنی فیس جلد ازجلد واپس کی جائے
DMC
انتظامیہ ڈی ایم سی کی فیس لے رہی اور ڈی ایم سی وئیریفیکیشن کی مد میں 750 روپے per dmc الگ سے لے رہی جوکہ طلباء کے ساتھ زیادتی ہے وہ ختم کی جائے
Digree fee
آج کل ارجنٹ ڈگری کے نام پر طلباء سے انتظامیہ 11000 روپے ڈگری فیس لے رہی جوکہ کم کرکے 5000 روپے کی جائے اور نارمل ڈگری فیس 1000 روپے کی جائے
جو ڈگری کا کاغذ طلباء کو مل رہا اسکا معیار بھی بہتر کیا جائے افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا کہ 19ویں صدی کا میٹیریل استعمال کیا جارہا اب تک ڈگری پر اب تک صوبے کا پرانا نام NWFP لکھا ہوا جس کو ہلکا سا مٹا کر اسکے اوپر KPK لکھا جاتا ہے
Supply fee
پچھلی بار سپلی فیس 730 روپے پر پیپر تھا جس کو اس سال 2600 روپے تک پہنچا دیا گیا ہے اسکو واپس 730 روپے کیا جائے
متحدہ طلباء محاذ گومل یونیورسٹی
Peer Sheraz proud of you.
DELL students are dancing after the cancelation of Exams . 🤣🤣🤣
.
22/12/2022
21/12/2022
Winter vacations in Gomal Universty .
.
14/09/2022
VC Gomal Universty,s notification against Ali Ameen Khan Gandapur .