21/09/2026
تعلیم وہ سرمایہ ہے جو ایک فرد نہیں، پوری نسل کا مستقبل بدل سکتی ہے۔
اسلامیہ پبلک سکول کے سفر کا بنیادی مقصد صرف تعلیم فراہم کرنا نہیں، بلکہ ایسی نسل کی تربیت کرنا ہے جو علم، کردار، نظم و ضبط، انسانیت اور خدمتِ خلق کو اپنی زندگی کا حصہ بنائے۔
تو آئیے!
اپنے بچوں کے روشن اور کامیاب مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں۔
آج کا درست تعلیمی انتخاب، کل کی کامیابی کی بنیاد ہے۔