I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
Online Islamic Acedmey
I have done Master's in Arabic language ,Quran&Islamic studies.
I teach one to one , Standard & Egyptian , studies,Tajveed,Grammar, Conversation, Vocabulary, Reading, Writing.
I have 12 years of experience.
5 sessions in a week and 22 sessions in a month.
Thursday and Friday are off days.
Four days free trial.
5 USD per session.
Fee will be charged after four days free trial.
40 minutes per session.
Every month two days Free sessions.
Inbox or Whatsapp +923429587870
Best regards.
12/12/2022
(جملة اليوم)
عَرَفتُ أني لَبِستُ أثوابِي في الصَّبَاح، و لكنِّي لا أعلم، هل أَخْلَعُها بِيَدِي، أو تَخْلعُها يَدُ الغَاسِلِ؟
میری دلی دعا ہے اللہ آپ کی ہر اس پریشانی کو دور کرے جس میں آپ اکیلے لڑ رہے ہیں آمین 🤲
ایک شخص نے پوچھا ایمان کیا ہے ؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تیری نیکی تجھے خوش کردے اور تیرا گناہ تجھے برا لگے تو تُو مومن ہے (مسند احمد)
خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والوں کو بار بار نصیب فرمائے آمین
❤️🤲
09/12/2022
I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
07/12/2022
05/12/2022
یہ ہیں لاہور کے ڈاکٹر ولید جنہوں نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں ۔۔۔ صرف 29 گولڈ !!
میں آپ کو بار بار دیکھنے کا صرف اس لئے کہہ رہا ہوں کیونکہ یہ لڑکا آپ کو پھر نظرنہیں آئے گا ۔۔۔ یہ بے کار انسان ہے کیونکہ یہ کسی ٹی وی شو میں (ناچ گانا) کر سکتا ہے نہ ہی لوگوں کے آگے ناچ کر دو دن میں دو کروڑ کما سکتا ہے اور نہ اس نے کوئی ایسی اوٹ پٹانگ حرکت کی ہے کہ یاسر شامی، اقرار الحسن اور وسیم بادامی جیسے اس کے پیچھے مائیک لے کر پھریں اور نہ ہی یہ جیتو پاکستان میں جاکر بندر کلا کھیل سکتا ہے ۔۔۔
اس کو ابھی پریکٹیکل لائف میں آکر دھکے کھانے ہیں ..
اس کو دیکھ لیجئے کیونکہ یہ قابل بچہ تھوڑا عرصہ پاکستان میں دھکے کھانے کے بعد بہت جلد اس ملک سے نکل جائے گا ۔۔ اور شاید یہی وہ واحد نیکی ہوگی یہ جو اپنے ساتھ اپنی نسلوں کے ساتھ کر سکے ۔۔
ہماری قوم کو اگے کی سوچ نہیں صرف لافٹر ناچ گانا اور بے ہودگی چاہیے۔
کاپی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Street No 68
Dera Ismail Khan
29050