10/01/2026
تحصیل پروأ کےلیے طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری
10 روزہ مفت اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام
یہ پروگرام UET پشاور – KP-RETP (IFAD فنڈڈ) کے تعاون سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس پروگرام کا انعقاد دی وژن کالج آف کمپیوٹر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، پروآ، ڈی آئی خان میں کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو جدید آئی ٹی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے۔
پروگرام کی تفصیلات:
کورسز:
ڈیجیٹل لٹریسی
گرافک ڈیزائننگ
ڈیجیٹل مارکیٹنگ
ویب ڈیولپمنٹ
مصنوعی ذہانت (AI)
موبائل ایپلیکیشن ڈیولپمنٹ
اہلیت:
مرد: 18 سے 29 سال
خواتین: 18 سے 35 سال
فوائد:
مکمل طور پر مفت تربیت
کامیاب امیدواروں کو سرٹیفیکیٹ
ادا شدہ انٹرن شپ یا اسٹارٹ اپ گرانٹ حاصل کرنے کا موقع
دی وژن کالج آف کمپیوٹر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، پروآ، ڈی آئی خان
📞 رابطہ نمبر:
0344-7403033
30/12/2025
23/12/2025
04/12/2025
20/11/2025