Superior Professional Computer Institute Parova

Superior Professional Computer Institute Parova Admission open in 1 year Computer Course DIT, and short courses 6 months ,3months and 2 months

ڈی آئی ٹی سیشن فروری 2025  کے پیپرز 19 فروری 2025 سے شروع ہو رہے ہیں۔تمام طلباء اپنے رول نمبر اکیڈمی سے وصول کر سکتے ہیں...
14/02/2025

ڈی آئی ٹی سیشن فروری 2025 کے پیپرز 19 فروری 2025 سے شروع ہو رہے ہیں۔
تمام طلباء اپنے رول نمبر اکیڈمی سے وصول کر سکتے ہیں۔
شکریہ

فری کمپیوٹر شارٹ کو رس میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جون 2024 ہے۔۔۔
22/05/2024

فری کمپیوٹر شارٹ کو رس میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جون 2024 ہے۔۔۔

17/03/2024

خوشخبری
ماہ رمضان کی اسپیشل آفر
میٹرک پاس طلباء طالبات کے لیے 1 سالہ کمپیوٹر کورس ڈی آئی ٹی میں داخلے جاری ہیں۔ جلد ہی اپنے کاغذات داخلے کے لیے جمع کریں۔
رابطے کے لیے موبائل نمبر 03479807733 کا استعمال کریں
سپیریئر پروفیشنل کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ پروا

2nd Term 2023DIT Part 1st ToppersCongratulations all students
24/12/2023

2nd Term 2023
DIT Part 1st Toppers
Congratulations all students

2nd TERM 2023DIT part II ResultCongratulations all students
24/12/2023

2nd TERM 2023
DIT part II Result
Congratulations all students

23/08/2023

ڈیئر سٹوڈنٹس
ڈی آئی ٹی پارٹ فرسٹ اور سیکنڈ کے رو ل نمبرز آگئے ہیں
آج سے 29 اگست تک اپنے اپنے رولنمبر اکیڈمی سے وصول کر لیں۔ شکریہ

اسلام و علیکم تمام سٹوڈنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈی آئی ٹی کے امتحان کی  ڈیٹ شیٹ آگئی ہے 30 اگست سے پارٹ سیکنڈ اور 4 ست...
17/08/2023

اسلام و علیکم
تمام سٹوڈنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈی آئی ٹی کے امتحان کی ڈیٹ شیٹ آگئی ہے 30 اگست سے پارٹ سیکنڈ اور 4 ستمبر سے پارٹ فرسٹ کے پیپر شروع ہونگے۔۔۔
اگلے ہفتے میں رولنمبرز بھی جاری کر دیئے جائیں گے۔

14/08/2023
26/07/2023

اسلام و علیکم۔۔۔!
ڈیئر سٹوڈنٹس 8 محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک اکیڈمی بند رہے گی۔۔
جن سٹوڈنٹس نے امتحان فیس جمع نہیں کی وہ کل ایزی پیسہ نمبر پہ اپنی فیس بھیج دیں۔۔۔

15/07/2023

ڈی آئی ٹی پارٹ فرسٹ اور سیکنڈ کے تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنی ایگزام فیس 20 جولائی 2023 تک جمع کر دیں۔
پرنسپل سپیریئر پروفیشنل کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ پروا

05/07/2023

ڈی آئی ٹی پارٹ فرسٹ اور پارٹ سیکنڈ کے تمام سٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہےکہ اپنی ایگزام فیس 20 جولائی تک جمع کرا دیں۔۔۔

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923479807733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior Professional Computer Institute Parova posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category