25/12/2025
Al-Gulf public high school Abusammra
����Al gulf public high school ����
� ���Abu Sammra ����
25/12/2025
(تعطیلات)
الگلف پبلک ہائی سکول ابو ثمرہ
شدید سردی اور دھند کے پیش نظر یکم جنوری سے سات جنوری تک بند رہے گا۔۔۔
انشاءاللہ آ ٹھ جنوری بروز سوموار 2024 سے باقاعدہ طور پر تعلیمی سلسلہ کا آغاز ہو جائے گا۔
❤خوشخبری❤
"❤الگلف ہائی پبلک سکول ابو ثمرہ میں کلاس نرسری سے کلاس نہم تک داخلے جاری ہیں ۔
اور
❤الحمداللہ الگلف ہائی سکول ابوثمرہ نے بورڈ میں اعلی پوزیشن حاصل کی ہے۔اس بنیاد پر جو نہم کلاس طلباء وزیرستان پیپرز دینے کی خواہش رکھتے ہیں یا ڈیرہ بورڈ کی تو دونوں سہولیات الگلف ہائی پبلک سکول مرحبا کالونی ابو ثمرہ آپ کو میسر کر رہا ہیں ۔
داخلے جاری ہیں ۔
آپ کے روشن مستقبل کا ضامن۔
آپ کا بچہ ہمارا بچہ۔
: 534
: 505
: 493
: 491
: 475
: 446
: 401
: 315
تعلیم کی طرف بڑھایا ہوا ہر قدم ایک طالب علم کی زندگی میں انتہائی مفید ثابت ہو سکتا ہے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Dera Ismail Khan